تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَڑوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑوس کے معانیدیکھیے
پَڑوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمسایگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ
شعر
مرے پڑوس میں ایسے بھی لوگ بستے ہیں
جو مجھ میں ڈھونڈ رہے ہیں برائیاں اپنی
دنیا مرے پڑوس میں آباد ہے مگر
میری دعا سلام نہیں اس ذلیل سے
بے پردگی پڑوس کی جس کو عزیز ہو
دیوار اپنے گھر کی وہ کیسے بنائے گا
English meaning of pa.Dos
Noun, Masculine
- neighborhood, vicinity
पड़ोस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निवास स्थान के आस-पास के घर एवं क्षेत्र
- किसी नगर, गाँव, प्रदेश आदि से सटा या लगा हुआ अथवा समीपवर्ती क्षेत्र
- प्रतिवेश, प्रतिवास
پَڑوس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَڑوس)
پَڑوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔