تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاسی" کے متعقلہ نتائج

پاسی

ایک ذات جو زیادہ تر تاڑی نکالنے کا کام کرتی ہے

پاسی ہارا

وہ شخص جو پھان٘سی لگاتا ہو ، پھان٘سی لگانے والا.

آس پاسی

آس پاس رہنے والا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاسی کے معانیدیکھیے

پاسی

paasiiपासी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پاسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاسبان، چوکیدار
  • جال یا پھندا لگا کر پکڑنے والا، بھیلیا، چڑیمار
  • ایک ذات جو زیادہ تر تاڑی نکالنے کا کام کرتی ہے
  • افیم کے ڈوڈے میں ڈانکی لگانے والا
  • پورب کی ایک نیچ قوم جو تاڑی بیچنے کا کام کرتی ہے
  • مونث۔ وہ رسّی جس سے گھوڑے کے پاؤں باندھتے ہیں، مونث۔ گھاس یا بھوسہ باندھنے کی جالی، جال، مونث (دہلی) پھانسی۔ مونث۔ رسی جس کو پاؤں میں باندھ کر تاڑ پر چڑھتے ہیں، مونث۔ چوپایوں کے پانی پینے کا حوض

اسم، مؤنث

  • چوپایوں کے پانی پینے کا حوض، پیاؤ
  • پھان٘سی، پھندا
  • وہ رسی جو گھوڑوں یا کسی اور پالتو جانورکے پاؤں میں بان٘دھتے ہیں، پچھاڑی
  • وہ رسی جس سے تاڑ کے درخت پر چڑھتے ہیں
  • جال
  • گھاس یا بھوسا بان٘دھنے کی جالی

Urdu meaning of paasii

  • Roman
  • Urdu

  • paasabaan, chaukiidaar
  • jaal ya phandaa laga kar paka.Dne vaala, bhiilyaa, chi.Diimaar
  • ek zaat jo zyaadaa tar taa.Dii nikaalne ka kaam kartii hai
  • afiim ke DoDe me.n Daankii lagaane vaala
  • puurab kii ek niich qaum jo taa.Dii bechne ka kaam kartii hai
  • muannas। vo rassii jis se gho.De ke paanv baandhte hain, muannas। ghaas ya bhuusa baandhne kii jaalii, jaal, muannas (dillii) phaansii। muannas। rassii jis ko paanv me.n baandh kar taa.D par cha.Dhte hain, muannas। chaupaa.iyo.n ke paanii piine ka hauz
  • chaupaa.iyo.n ke paanii piine ka hauz, pyaa.uu
  • phaansii, phandaa
  • vo rassii jo gho.Do.n ya kisii aur paaltuu jaanvar ke paanv me.n baandhte hain, pachhaa.Dii
  • vo rassii jis se taa.D ke daraKht par cha.Dhte hai.n
  • jaal
  • ghaas ya bhuusa baandhne kii jaalii

English meaning of paasii

Noun, Masculine

  • a low caste of Hindus
  • a pond for drinking water used by animal
  • a trapper of birds or small animals
  • death by hanging
  • noose, snare
  • noose/snare, rope to hobble a horse, trapper of birds/small animals
  • rope to hobble a horse
  • rope which is used to climb a toddy tree
  • watchman, sentinel

पासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जाति जो ताड़ के पेड़ों से ताड़ी उतारने का काम करती है। स्त्री० [सं० पाश] १. घोड़ों के पिछले पैर में बाँधने की रस्सी। पिछाड़ी। २. घास बाँधने की जाली या रस्सी। स्त्रिी०-पाश (फंदा)।
  • जाल या फंदा डालकर चिड़ियाँ पकड़नेवाला। बहेलिया।
  • संविधान में उल्लिखित एक अनुसूचित जाति।

پاسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاسی

ایک ذات جو زیادہ تر تاڑی نکالنے کا کام کرتی ہے

پاسی ہارا

وہ شخص جو پھان٘سی لگاتا ہو ، پھان٘سی لگانے والا.

آس پاسی

آس پاس رہنے والا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone