تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوراسی" کے متعقلہ نتائج

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوراسی کے معانیدیکھیے

چَوراسی

chauraasiiचौरासी

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَوراسی کے اردو معانی

صفت، عددی

  • اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸
  • (پہلے زمانے کا) ایک علاقہ پرگنہ یا ضلع جس میں چوراسی گان٘و ہوا کرتے تھے

اسم، مؤنث

  • گھن٘گرو جو ناچنے والیاں پان٘و میں پہنتی ہیں ، جھان٘جھن ، جھان٘جر.
  • گھن٘گرووں یا گھنٹیوں کا ہار جو ہاتھیوں اون٘ٹوں یا بیلوں کی گردن میں اور بھیلی من٘جھولی یا رتھ میں بھی نیچے کی طرف بان٘دھا جاتا ہے.

Urdu meaning of chauraasii

  • Roman
  • Urdu

  • isii aur chaar ka majmuu.aa, adad jo tiraasii ke baad aur pachaasii se pahle aataa hai (hinduso.n men)
  • (pahle zamaane ka) ek ilaaqa paragna ya zilaa jis me.n chauraasii gaanv hu.a karte the
  • ghungruu jo naachne vaaliyaa.n paanv me.n pahantii hai.n, jhaanjhan, jhaanjar
  • ghungruu.o.n ya ghanTiyo.n ka haar jo haathiyo.n u.unTo.n ya bailo.n kii gardan me.n aur bhelii manjholii ya rath me.n bhii niiche kii taraf baandhaa jaataa hai

English meaning of chauraasii

Adjective, Numeral

  • eighty-four

Noun, Feminine

  • cymbals, worn in foot for dancing

चौरासी के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • संख्या '84' का सूचक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوراسی

اسّی اور چار کا مجموعہ ، عدد جو تراسی کے بعد اور پچاسی سے پہلے آتا ہے (ہندسوں میں) ۸

چَوراسی سِدھ

بدھ سادھوؤں کے سدھ نامی گروہ کے اصول سیا روحانی کمالات.

چَوراسی پَڑْنا

(ہندو) چوراسی لاکھ جونوں یعنی قالبوں میں جانا

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

چالِیس چِلّے چَوراسی آسَن

ریاضت کرنے والوں کو چوراسی آسنوں میں سے کسی آسن کو اختیار کرنا چاہیے ، کیونکہ فقرائے ہنود کے ہاں کوئی آسن چوراسی قسم سے باہر نہیں ہے اور چلہ چالیس دن سے کم نہیں ہے یعنی فقیری کی کل کائنات اتنی ہے.

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوراسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوراسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone