تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاکو" کے متعقلہ نتائج

ڈاکو

لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا

ڈاکُومِیْنٹ

دستاویز ، تحریر ، نَوشْتہ.

ڈاکُومِنْٹَری

ڈوکومنٹری ، دستاویزی فلِم.

ڈاک والا

ڈاکیا، خط تقسیم کرنے والا

ڈاک و ڈاک

تیزی سے، بہ سرُعت تمام، کہیں ٹہرے بغیر

جَہازی ڈاکُو

جَہاز ڈاکُو

بحری قزاق.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکُو

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

دَریائی ڈاکُو

رک : بحری ڈاکو ، بحری قزّاق.

سَمُنْدَری ڈاکُو

بحری قزّاق، بحری جہاز میں آکر ڈاکا ڈالنے والا، بحری جہاز کو لوٹنے والا

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاکو کے معانیدیکھیے

ڈاکو

Daakuuडाकू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ڈاکو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Daakuu

Noun, Masculine

डाकू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संपत्ति लूटने के लिए दल-बल के साथ किसी पर सशस्त्र धावा बोलने वाला व्यक्ति, डाका डालने वाला व्यक्ति, लूटमार करने वाला व्यक्ति, दस्यु, डकैत

ڈاکو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاکو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاکو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words