تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاسا کے معانیدیکھیے
Roman
پاسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تان٘بے یا پیتل یا جست وغیرہ کا قرعہ جس کو پھین٘ک کر رمال غیب کی بات بناتے ہیں.
- لوہےسے بنے ہوئے کسی اوزارکا سرا مثلاً کلہاڑی یا پھاوڑے کا.
- (تیر ، روپیہ ، پیسہ یا کوڑی وغیرہ) جس سے فال نکالی جائے یا غیب کا حال معلوم کیا جائے.
- پیتل یا کان٘سی کا چوکور ٹھپا جس میں چھوٹے چھوٹے گول گڈھے بنے ہوتے ہیں جن سے گھن٘گرو گھنڈی وغیرہ بنانے میں سنار سونے کے پتر کو اسی پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں جس سے وہ کٹوری کی شکل کا گہرا ہو جاتا ہے.
- چان٘دی کا ڈلا جس سے تار کھین٘چتے ہیں.
- شش پہل ہڈی یا ہاتھی دان٘ت یا کسی شے کا ان٘گلی کے برابر ٹکڑا جس پر عدد کی جگہ نقطے بنے ہوتے ہیں اور جسے چوسر کے کھلاڑی باری باری پھین٘کتے ہیں - جس بل یہ پڑتے ہیں اس کے مطابق بساط پر گوٹیاں چلی جاتی ہیں اور آخر میں ہار جیت ہوتی ہے.
- صاف شدہ سونے کی تقریباً تیس تولے وزنی مستطیل بٹیا جس پر تصدیقی مہر لگی ہوتی ہے (نیز اس کو سونے کی این٘ٹ بھی کہتے ہیں جو مختلف وزن کی ہوتی ہے.
- لوہے کا وہ حلقہ جس میں ہل کا لوہا ٹھون٘کا جاتا ہے.
- موٹی بتی کی شکل میں بنائی ہوئی کوئی دھات ، گلی ، ڈلا.
- وہ کھیل جو پان٘سے سے کھیلا جاتا ہے ، چوسر کا کھیل.
- رخ ، پہلو ، طرف.
- رسی ، کمند ، جال ، دام ، پھندا.
شعر
دلا پلٹ گیا قسمت کا پہلے ہی پاسا
اب اپنی جیت کہاں دل جب اپنا ہار آیا
درد دل عشق کی چوسر میں نہ کٹتی ہرگز
گر کبھی جیت کا اپنی کوئی پاسا پھرتا
پہنچ جاتی تھی اس اس گھر میں جس جس گھر کا پاسا تھا
جو سچ پوچھو تو میری آرزو چوسر کی گوٹی تھی
Urdu meaning of paasaa
Roman
- taambe ya piital ya jast vaGaira ka quraa jis ko phenk kar rumaal Gaib kii baat banaate hai.n
- lohe se bane hu.e kisii auzaar ka siraa masalan kulhaa.Dii ya phaav.De ka
- (tiir, rupyaa, paisaa ya ko.Dii vaGaira) jis se faal nikaalii jaaye ya Gaib ka haal maaluum kiya jaaye
- piital ya kaansii ka chaukor Thappaa jis me.n chhoTe chhoTe gol gaDDhe bane hote hai.n jin se ghungruu ghunDii vaGaira banaane me.n sunaar sone ke putr ko isii par rakh kar Thokte hai.n jis se vo kaTorii kii shakl ka gahiraa ho jaataa hai
- chaandii ka Dalaa jis se taar khiinchte hai.n
- shash pahal haDDii ya haathiidaant ya kisii shaiy ka unglii ke baraabar Tuk.Daa jis par adad kii jagah nuqte bane hote hai.n aur jise chausar ke khilaa.Dii baarii baarii phenkte hai.n - jis bil ye pa.Dte hai.n is ke mutaabiq bisaat par goTiyaa.n chalii jaatii hai.n aur aaKhir me.n haar jiit hotii hai
- saaf shuudaa sone kii taqriiban tiis tole vaznii mustatiil biTiyaa jis par tasdiiqii mahar lagii hotii hai (niiz us ko sone kii enT bhii kahte hai.n jo muKhtlif vazan kii hotii hai
- lohe ka vo halqaa jis me.n hal ka lohaa Thonkaa jaataa hai
- moTii battii kii shakl me.n banaa.ii hu.ii ko.ii dhaat, galii, Dalaa
- vo khel jo paanse se khelaa jaataa hai, chausar ka khel
- ruKh, pahluu, taraf
- rassii, kamand, jaal, daam, phandaa
English meaning of paasaa
Noun, Masculine
- an ingot or brick of pure gold
- dice
- dice, throw of dice
- side, edge, dimension
पासा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काठ या हड्डी के वे छह पहलों वाले लंबे टुकड़े जिनके पहलों पर बिंदियाँ बनी होती हैं, जिनसे चौसर आदि खेल खेलते हैं
- एक खेल जो बिसात पर गोटियों से खेला जाता है
- सुनारों का एक उपकरण।
پاسا سے متعلق محاورے
پاسا سے متعلق کہاوتیں
پاسا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَمَل پَٹَّہ
وہ سند یا اجازت نامہ جس کی رو سے مستاجر مالک کی طرف سے گاؤں میں کاشت کرانے اور لگان وصول کرنے کا مجاز ہو
عَمَل دَارُوْں
one who has command, or who exercises authority, an administrative officer, a native collector- plural
عَمَل دَارِیُوْں
administration, government, limits of jurisdiction, the district governed, a collectorship
عَمَل پُھونکنا
کسی دعا، منتر، افسوں وغیرہ کو کسی مقصد کے حصول کے لئے پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا
عَمَلِ تاؤ
بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل
عَمَلِ اِیراد
اصولِ فن سیاق میں بائیں طرف لکھی جانے والی وہ تحریر، جو اس قسم کی بابت میں تفصیل سے لکھی جاتی ہے، اگر اس عمل میں تفصیل کسی رقم کی بیان کرنی ہو تو اس عمل کو نصف موقع سے لکھنا شروع کرتے اور اگر نہ ہو تو ربع موقع سے لکھنا شروع کرتے ہیں، یہ تحریر وارد ہوتی ہے یا بیان میں لاتی ہے، اس عمل کو جو درمیان کی تحریر میں یا سیدھے ہاتھ میں گزر چکا ہوتا ہے
عَمَلِ طائِر
حقنہ ، مقعد کے ذریعے دوا چڑھانے کا کام (کہتے ہیں کہ انسان نے یہ عمل پرندے سے سیکھا ہے اسی وجہ سے اسے عملِ طائر کہا جاتا ہے) ۔
عَمَلِ جَماؤ
coagulation, process of coagulating (as in albumen, blood, milk, etc.), clotting, curdling, setting
عَمَلِ اِلْزاق
(حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masruur
मसरूर
.مَسْرُور
happy, joyful, glad, delighted
[ Pole-Dance karte raqqason ne nazireen ko masroor kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mizaahiya
मिज़ाहिया
.مِزَاحِیَہ
humorous, jocular, hilarious
[ Akbar ne apne mazahiya andaz mein bade kargar harbe istimal kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qahqaha
क़हक़हा
.قَہْقَہَہ
loud laughter, burst of laughter
[ Jashn-e-Rekhta mein Ziya Muhiddin ke tazkir-o-tanis ki qiraat sunte hue log qahqahe laga rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saame'iin
सामे'ईन
.سامِعِین
audience, listeners
[ Mazahiya shaaeri sunte hi same'een hazrat ke qahqahe gunjne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naaziriin
नाज़िरीन
.ناظِرین
beholders, spectators
[ Jashn-e-Rekhta ki wajah se stadium nazireen ki bhid se khacha-khach bhara hua tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaakul
काकुल
.کاکُل
a tuft of hair left on the top of the head
[ Badi begum to tum ne ye maulviyon ki surat kab se banayi hai tumhare sar par to kakulen thin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'timaad
ए'तिमाद
.اِعْتِماد
confidence, faith, trust
[ Mauqa-parast shakhs etimad ke laaeq nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kunjii
कुंजी
.کُن٘جی
solution (to), guide
[ aaj-kal bachche sirf kunji padh kar hi imtihan dena chahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajallii
तजल्ली
.تَجَلّی
appearance, transfiguration
[ Aqidat-mand (devotee) log peer ki ek tajalli pane ke liye beqarar hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Hukumat ne ek panch formulai mansuba shuru kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاسا)
پاسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔