تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں کے معانیدیکھیے

پاؤں

paa.nvपाँव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: فقرہ اصطلاحاً دہلی

پاؤں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
  • پنڈلی، گوڑ، ران، ٹانگ
  • (اصطلاحاً) جوڑ، پایہ
  • نقش قدم
  • تلوا
  • جڑ، بنیاد
  • دخل‏، مداخلت، قبضہ
  • ثبات، استقلال، استحکام
  • آخر، انجام، انتہا
  • چال رفتار
  • گن
  • ڈھن٘گ، آثار، علامات
  • (میز، پلن٘گ وغیرہ کا) پایہ
  • ذمہ، ضمانت، کفالت
  • حصہ، بخرا، بانٹ

شعر

English meaning of paa.nv

Noun, Feminine

  • feet, foot, leg, foundation, basis
  • foot

पाँव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इंसान और दो पैरों वाले जीवधारी के शरीर के निचले दो अंगों में से हर एक जो ज़मीन पर चलने का माध्यम है, चरण, पद
  • पिंडली, रान, टाँग
  • (पारिभाषिक) जोड़, पैर
  • पद-चिह्न
  • तलवा
  • जड़, नींव
  • प्रवेश, हस्तक्षेप, क़ब्ज़ा
  • स्थायित्व, संयम एवं धैर्य से अपनी विचारधारा पर जमे रहना, स्थिरता
  • आख़िर, परिणाम, अंत
  • चाल, गति
  • गुण
  • ढंग, लक्षण, प्रतीक अथवा चिह्न
  • (मेज़, पलंग इत्यादि का) पाया
  • ज़िम्मा, प्रतिभूति, भरण-पोषण
  • हिस्सा, किसी चीज या चीज़ों का कई अंशों में होने वाला वह विभाजन जो अलग-अलग भागीदारों को मिलता है, भाग

پاؤں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone