تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤں" کے متعقلہ نتائج

ناؤں

نانو، نام

ناؤں کَرنا

رک : نام کرنا ، شہرت حاصل کرنا ۔

ناؤں اَچھنا

نام باقی رہ جانا ، یادگار رہ جانا ۔

ناؤں رَکھنا

رک : نام رکھنا ۔

ناؤں جَگانا

نام زندہ کرنا ، نام مشہور کرنا ۔

ناؤں باجْنا

شہرت ہونا ، دھوم مچنا ۔

ناؤں پَکَڑنا

مشہور ہونا ، نیک نام ہونا ۔

ناؤں رَوشَن کَرنا

رک : نام روشن کرنا ، نیک نامی کرنا ۔

ناؤں لینا

رک : نام لینا ، ذکر کرنا ۔

ناؤں کاری

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ہم نام

ناؤں میں خاک اُڑانا

رک : ناؤ میں خاک اُڑانا ، جھوٹا الزام لگانا ۔

گاؤں تُمہارا ناؤں ہَمارا

خرچ کسی کا شہرت کسی کی.

رَنگ تَوا سا، ناؤں مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

ہزار برَس کی ریزا اور ننھی ناؤں

نام صفات کے برعکس ہے

دینے کے ناؤں دَروازَہ نَہِیں دیتے

بخیل اور کنجوس سے مراد ہے

مُوں بَھر ناؤں لینا

پیار سے نام لینا ، محبت سے پکارنا ۔

لاڈ کا ناؤں بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

رک : ہاتھی پھرے گاؤں گاؤں الخ ۔

گاؤں اَور کا ، ناؤں اَور کا

چیز کسی کی اور ناک کسی کا ، بیگانی چیز سے اپنی شہرت.

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

ہاتھی کہیں بھی جائے لوگ یہی کہیں گے کہ فلاں کا ہاتھی ہے۔ یعنی جس کی چیز ہو اسی کا نام ہوتا ہے، اصل شے مالک ہی کی ہوا کرتی ہے

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی ناؤں

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤں کے معانیدیکھیے

ناؤں

naa.nvनाँव

وزن : 21

Urdu meaning of naa.nv

  • Roman
  • Urdu

English meaning of naa.nv

  • name

नाँव के हिंदी अर्थ

  • नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناؤں

نانو، نام

ناؤں کَرنا

رک : نام کرنا ، شہرت حاصل کرنا ۔

ناؤں اَچھنا

نام باقی رہ جانا ، یادگار رہ جانا ۔

ناؤں رَکھنا

رک : نام رکھنا ۔

ناؤں جَگانا

نام زندہ کرنا ، نام مشہور کرنا ۔

ناؤں باجْنا

شہرت ہونا ، دھوم مچنا ۔

ناؤں پَکَڑنا

مشہور ہونا ، نیک نام ہونا ۔

ناؤں رَوشَن کَرنا

رک : نام روشن کرنا ، نیک نامی کرنا ۔

ناؤں لینا

رک : نام لینا ، ذکر کرنا ۔

ناؤں کاری

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ہم نام

ناؤں میں خاک اُڑانا

رک : ناؤ میں خاک اُڑانا ، جھوٹا الزام لگانا ۔

گاؤں تُمہارا ناؤں ہَمارا

خرچ کسی کا شہرت کسی کی.

رَنگ تَوا سا، ناؤں مَہتاب

صُورت شکل اور نام میں اِختلاف ہو تو کہتے ہیں .

ہزار برَس کی ریزا اور ننھی ناؤں

نام صفات کے برعکس ہے

دینے کے ناؤں دَروازَہ نَہِیں دیتے

بخیل اور کنجوس سے مراد ہے

مُوں بَھر ناؤں لینا

پیار سے نام لینا ، محبت سے پکارنا ۔

لاڈ کا ناؤں بَھنْبار خاتُون

چاؤ چوچلے سے اولاد ابتر ہو جاتی ہے .

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

رک : ہاتھی پھرے گاؤں گاؤں الخ ۔

گاؤں اَور کا ، ناؤں اَور کا

چیز کسی کی اور ناک کسی کا ، بیگانی چیز سے اپنی شہرت.

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

ہاتھی کہیں بھی جائے لوگ یہی کہیں گے کہ فلاں کا ہاتھی ہے۔ یعنی جس کی چیز ہو اسی کا نام ہوتا ہے، اصل شے مالک ہی کی ہوا کرتی ہے

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی ناؤں

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone