تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پانی مَرْنا

(طباخی) پانی خشک ہونا، کھنا پکانے وقت مصالحہ وغیرہ کا پانی جلنا.

آنکھ کا پانی مَرْنا

بے غیرت ہونا، بے حیائی اختیار کرنا

دِیدے کا پانی مَرْنا

بے شرم ہونا.

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی مَرْنا کے معانیدیکھیے

پانی مَرْنا

paanii marnaaपानी मरना

محاورہ

موضوعات: طب کنایۃً طباخی

  • Roman
  • Urdu

پانی مَرْنا کے اردو معانی

  • (طباخی) پانی خشک ہونا، کھنا پکانے وقت مصالحہ وغیرہ کا پانی جلنا.
  • الزام آنا
  • پوشیدہ طور پر کسی معاملے میں شامل یا شریک ہونا؛ قصور وار یا مجرم ہونا
  • دیوار یا مکان میں پانی کا جذب ہونا، پانی کا سرایت کرجانا
  • ذات میں کھوٹ ہونا
  • قائل ہونا ۔
  • نقص یا عیب ہونا، کچھ دال میں کالا ہونا ۔
  • ۔ ۱۔ (کنایۃً) نقص ہونا۔ عیب ہونا۔ نسب خواہ ذات میں کوئی عیب ہونا۔ ؎ ۲۔ مکاں یا دیوار میں پانی کا جذب ہونا۔ پانی کا سرایت کرنا۔ ؎ ۳۔ الزامآنا۔ ؎

Urdu meaning of paanii marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tabbaaKhii) paanii Khushak honaa, khanna pakaane vaqt masaaliha vaGaira ka paanii jalnaa
  • ilzaam aanaa
  • poshiida taur par kisii mu.aamle me.n shaamil ya shariik honaa; qasuurvaar ya mujrim honaa
  • diivaar ya makaan me.n paanii ka jazab honaa, paanii ka saraa.et kar jaana
  • zaat me.n khoT honaa
  • qaa.il honaa
  • nuqs ya a.ib honaa, kuchh daal me.n kaala honaa
  • ۔ ۱۔ (kanaa.en) nuqs honaa। a.ib honaa। nasab Khaah zaat me.n ko.ii a.ib honaa। २। makaa.n ya diivaar me.n paanii ka jazab honaa। paanii ka saraa.et karnaa। ३। ilizaa maana।

English meaning of paanii marnaa

  • (of water) leak out, be absorbed in a wall, etc.
  • dry up
  • look suspicious, be suspected, be accused of

पानी मरना के हिंदी अर्थ

  • (तब्बाख़ी) पानी ख़ुशक होना, खन्ना पकाने वक़्त मसालिहा वग़ैरा का पानी जलना
  • इल्ज़ाम आना
  • क़ाइल होना
  • ज़ात में खोट होना
  • दीवार या मकान में पानी का जज़ब होना, पानी का सराएत कर जाना
  • नुक़्स या ऐब होना, कुछ दाल में काला होना
  • ۔ ۱۔ (कनाएन) नुक़्स होना। ऐब होना। नसब ख़ाह ज़ात में कोई ऐब होना। २। मकां या दीवार में पानी का जज़ब होना। पानी का सराएत करना। ३। इलिज़ा माना।
  • पोशीदा तौर पर किसी मुआमले में शामिल या शरीक होना, क़सूरवार या मुजरिम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی مَرْنا

(طباخی) پانی خشک ہونا، کھنا پکانے وقت مصالحہ وغیرہ کا پانی جلنا.

آنکھ کا پانی مَرْنا

بے غیرت ہونا، بے حیائی اختیار کرنا

دِیدے کا پانی مَرْنا

بے شرم ہونا.

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone