تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَاکِی" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَاکِی کے معانیدیکھیے

پَاکِی

paakiiपाकी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: قدیم کنایۃً

پَاکِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاک سے اسم کیفیت
  • حجامت کا استرہ (قدیم)
  • طہارت، سرمونڈنے کا استرہ، پاکی لینا (کنایۃً) موئے زہار کا مونڈنا، پاکیزگی، صفائی، ستھرائی، پاکیزہ کلمۂ نسبت، پک کا مزید علیہ) صفت پاک، صاف ستھرا، خوبصورت، خوش اسلوب، بے عیب، بے نقص، بے جرم، بے داغ، پاکیزہ بوم، پاکیزہ سرشت، پاکیز طینت، نیک اصل، پاکیزہ صورت، حسین، پاکیزہ نفس(ف) صفت بے کینہ

English meaning of paakii

Noun, Feminine

  • cleanliness, purity, chastity, neatness

पाकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निर्मलता, शुद्धता
  • पाक होने की अवस्था या भाव
  • पवित्रता
  • पवित्रता, स्वच्छता, निर्दोषता, नीचे के बाल
  • निष्कलंकता
  • स्वच्छता, सफ़ाई
  • शुचिता

विशेषण

  • शुद्धता, पवित्रता, स्वच्छता, निर्दोषता, नीचे के बाल।

پَاکِی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَاکِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَاکِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone