تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکی" کے متعقلہ نتائج

کاکی

۔۱۔کاک سے رغبت رکھنے والا۔ ۲۔(ہندو) چچی۔

کاکِیر

ایک قسم کا سفید چتّی دار سخت رگوں کا پان جس کو زیادہ کھانے سے زبان سخت ہو جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکی کے معانیدیکھیے

کاکی

kaakiiकाकी

وزن : 22

موضوعات: ہندو

کاکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت خواجہ قطب الدین کاکی قطب الاقطاب کا لقب جو دہلی میں قطب الاقطاب اور حضرت خواجہ معین الدین حسن سنجری کے جانشین تھے چونکہ آپ گرم گرم کاک اپنے پہلو یا بغل سے نکال نکال کر سائلوں کو دیتے تھے اس لیے کاکی کہلائے ۔
  • ۔۱۔کاک سے رغبت رکھنے والا۔ ۲۔(ہندو) چچی۔
  • ۔لقب۔ حضرت خواجہ قطب الدےن بختیار چشتی کا جو خواجہ معین الدین حسن سنجری کے جانشیں اور دہلی کے قطب تھے چونکہ گرم گرم کاک اپنے بغل سے نکال کر سائلوں کو دیتے تھے۔ کاکی مشہور ہوئے۔

اسم، مؤنث

  • کاکا کی بیوی ، چچی ۔
  • کوّا (رک) کی تانیث .
  • (پنجاب) لڑکی ‘ بچی ، بیٹی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaakii

Noun, Masculine

  • a young girl, daughter (esp. in Punjab)
  • wife of paternal uncle, aunt

Noun, Feminine

  • female crow

काकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काक अर्थात् कौए की मादा
  • चाची; चाचा या काका की पत्नी; कुछ बड़ी उम्र की अपरिचित-अल्पपरिचित महिलाओं के लिए सम्मान जनक संबोधन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone