تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیس" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیس کے معانیدیکھیے

تَقْدِیس

taqdiisतक़दीस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عیسائیت

اشتقاق: قَدَسَ

تَقْدِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا
  • (خدا کے نام سے) پاک کرنا، پاک کرنے کی رسم ادا کرنا
  • پاکیزہ و مقدس بنانا یا قرار دینا
  • (رومن کلیسا) سعادت، اعلان ولایت کی پہلی رسم

English meaning of taqdiis

Noun, Feminine

  • making pure or holy, sanctifying
  • purity
  • consecration, glorification, piousness
  • sanctification, sanctity
  • magnifying

तक़दीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुनीतता, पवित्रता, श्रेष्ठता, बुजुर्गी ।

تَقْدِیس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone