تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاجی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
جمع: پَوّاج
پاجی کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت، واحد
- ذلیل، کمینہ، فرومایہ، رذیل
- شریر، بدذات
- کم درجے کا پیش خدمت، ادنیٰ ملازم
- فارسی میں 'پا' بمعنی نیچے یعنی مقابل فوق، اسفل، 'جی' کلمہ نسبت ہے، سنسکرت میں پاجی بمعنی قابل تحقیر جب کہ ترکی میں بمعنی کمینہ کے مستعمل ہے
سنسکرت - اسم، مذکر
- پیدل لشکر کا سپاہی، پیادہ
- نگراں، نگہبان، چوکیدار
شعر
مت ملا کر تو رقیباں سیں سبھی پاجی ہیں
دیکھ کر قدر آپس کا اے صنم شان میں آ
اے مصحفیؔ میں افصح شیریں سخناں ہوں
کب مجھ سے طرف ہو سکے ہے ہر کوئی پاجی
English meaning of paajii
पाजी के हिंदी अर्थ
پاجی کے مترادفات
پاجی کے متضادات
پاجی کے قافیہ الفاظ
پاجی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاجی)
پاجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔