تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاجی" کے متعقلہ نتائج

شَرافَت

شرافت کا مادّہ؛ شریفانہ اطوار؛ نیک کردار.

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاجی کے معانیدیکھیے

پاجی

paajiiपाजी

وزن : 22

جمع: پَوّاج

پاجی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت، واحد

  • ذلیل، کمینہ، فرومایہ، رذیل
  • شریر، بدذات
  • کم درجے کا پیش خدمت، ادنیٰ ملازم
  • فارسی میں 'پا' بمعنی نیچے یعنی مقابل فوق، اسفل، 'جی' کلمہ نسبت ہے، سنسکرت میں پاجی بمعنی قابل تحقیر جب کہ ترکی میں بمعنی کمینہ کے مستعمل ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • پیدل لشکر کا سپاہی، پیادہ
  • نگراں، نگہبان، چوکیدار

شعر

English meaning of paajii

Persian, Sanskrit - Adjective, Singular

Sanskrit - Noun, Masculine

पाजी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण, एकवचन

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

پاجی کے متضادات

پاجی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone