تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائے بَنْد" کے متعقلہ نتائج

پائے بَنْد

وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں باندھے جاتے ہیں، گھوڑے کا پچھاڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں پائے بَنْد کے معانیدیکھیے

پائے بَنْد

paa-e-bandपा-ए-बंद

اصل: فارسی

وزن : 2221

دیکھیے: پابند

  • Roman
  • Urdu

پائے بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں باندھے جاتے ہیں، گھوڑے کا پچھاڑی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کے اگلے یا پچھلے پاؤں پر پائی جانے والی بھونری

صفت

  • پابستہ، مقید، گرفتار
  • مطیع، فرمانبردار، ماتحت
  • کسی ایک کا ہو کر رہنے والا، بالعموم طوائف جو کسی ایک آشنا سے متعلق ہو جائے
  • قانوناً یا اخلاقاً کسی بات پر قائم، کسی عمل کو مسلسل جاری رکھنے والا
  • معمولاً کسی بات پر قائم، عادی
  • کوئی خاص کام بجا لانے پر متعین، کسی کام کی بجا آوری کا ذمہ دار

Urdu meaning of paa-e-band

  • Roman
  • Urdu

  • vo rassii jis se gho.De ke agle aur pichhle paanv baandhe jaate hain, gho.De ka pachhaa.Dii
  • gho.De ke agle ya pichhle paanv par paa.ii jaane vaalii bhuu nirii
  • paabastaa, muqayyad, giraftaar
  • mutiia, farmaambardaar, maatahat
  • kisii ek ka ho kar rahne vaala, bila.umuum tavaa.if jo kisii ek aashnaa se mutaalliq ho jaaye
  • qaanuunan ya aKhlaaqan kisii baat par qaayam, kisii amal ko musalsal jaarii rakhne vaala
  • maamuulan kisii baat par qaayam, aadii
  • ko.ii Khaas kaam bajaa laane par mutayyan, kisii kaam kii bajaa aavrii ka zimmedaar

English meaning of paa-e-band

Noun, Masculine

  • committed, restrained, beholden (to), detained or imprisoned, bound, controlled
  • rope used to hobble a horse's forelegs or hind legs
  • subservient
  • bound

पा-ए-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रस्सी जिससे घोड़े के अगले और पिछले पैर बाँधे जाते हैं, घोड़े का पिछला भाग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े के अगले या पिछले पाँव पर पाई जाने वाली भौंरी

विशेषण

  • बँधा हुआ, क़ैद, गिरफ़्तार
  • आज्ञाकारी, अधीन
  • किसी एक का होकर रहने वाला, सामान्तया एक वेश्या जो किसी परिचित से संबंधित हो जाती है
  • संवैधानिक या नैतिक रूप से किसी बात पर स्थिर, किसी कार्य को लगातार जारी रखने वाला
  • सामान्यतः किसी बात पर स्थिर, लती
  • किसी विशेष कार्य के लिए निर्धारित, किसी निर्धारित कार्य का उत्तरदायी

پائے بَنْد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائے بَنْد

وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں باندھے جاتے ہیں، گھوڑے کا پچھاڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائے بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائے بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone