تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"our" کے متعقلہ نتائج

our

ہمارا

our lady

حضرت بی بی مریمؑ۔.

our lord

حضرت عیسٰیؑ مسیح۔.

our saviour

مراد: حضرت عیسٰیؑ مسیح (لفظاً ہمارا نجات دہندہ).

our father

خدائے تعالیٰ کی مناجات۔.

ours

ہمارا

ourself

وضاحت:ourselvesکی جگہ ourself کا استعمال جیسےWe see ourself as the biggest club in Britain بعض لوگ غلط خیال کرتے ہیں۔.

ourselves

ہم خود

اُڑ

'آڑنا' سے امر کا صیغہ اور اس کا مادہ و ماخذ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، اڑ جانا، طیار، پرواز

اَوروں

دوسرے لوگ، اور لوگ

اَورَع

بہت پرہیز گار، پرہیزگار ترین

اور

طرف، جانب، سعت

or

آر

نوكداركیل جو بیلوں كو ہنكانے كی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے

اُدَے

۱. طلوع ، نکلنا.

array

صف آرا کرنا

اِیْراں

err

بَھٹَکْنا

add

جمع کرنا

اَد

'ادھ' جس کی یہ تخفیف ہے، جیسے: ادھ کچرا، ادھ موا وغیرہ

اُر

سینہ، دل

ear

گوش

er

کیمیا: عنصراربیم erbium کی علامت۔.

air

ہوا

oar

چَپُّو

اُود

رک اود بلاو

آروہ

(لفظاً) اٹھنا، اوپر اٹھنا، (موسیقی) سرگم كا ترتیب وار اوپر تک جانا

od

عوام: خصوصاً شمالی امریکا بیش خوراک خصوصاً منشی دوا یا شے کی۔.

id

امریکا خصوصاً : identification, identity کی تخفیف ۔:

aid

دستگیری کرنا

odd

عَجِیب

عار

ننگ، شرم، جھجک، عیب، ذِلّت، بدنامی، پرہیز، بیزاری، بے تعلقی

o'er

شاعرانہ: over.

عِید

عید، عید الفطر، عید الاضحی، خوشی کا تہوار

آڑ

ركاوٹ، سدراہ، حائل

اِیداع

(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.

اَداہ

(دوسرے سے) نہ جلنے والا، جو حاسد نہ ہو

عُور

عریان، ننگا، بے لباس، اندھا ہونا، ننگا ہونا، ایک چشم، عور، کانا

عَیْر

عِیْر

اُوڑ

راج معمار .

آند

کیچڑ، دلدل

اِیعاد

ایڑ

گھوڑے پر سواری کرنے کے لیے ٹہوکا لگانا

اوند

وہ رسی جس سے چھپَّر یا شامیانے کو اوپر کی طرف مضبوط کھینچ کرباندھتے ہیں

عُود

ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں

عَادْ

ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی

عَوْد

معاودت، لوٹنا، واپسی، بازگشت، پھرنا، مڑنا

عَدّ

شمار، گننا، شمار کرنا

عائِدْ

لوٹنے یا پھر کر آنے والا، الٹ کر آنے والا، عود کرنے والا، اپنی جگہ واپس آنے والا

آنڑ

رک : اآنڈ

اَور کا

اَور کیا

بے شک، فی الھقیقت، ہاں، ضروری (بیشتر 'ہاں' کے ساتھ مستعمل)

اَدْعِیَہ

دعا و مناجات کے مضمون پر مشتمل فقرے یا عبارات جو آنحضرت (صلعم) یا دیگر بزرگان دین کی طرف منسوب ہوں ، او راد ، وظائف.

اور ہی

اُڑائی

(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل

اُڑی

اُڑنا سے حالیۂ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑَا

تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).

our کے لیے اردو الفاظ

our

aʊər

our کے اردو معانی

  • ہمارا

our के उर्दू अर्थ

  • हमारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (our)

نام

ای-میل

تبصرہ

our

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone