تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arrange" کے متعقلہ نتائج
arrange کے لیے اردو الفاظ
arrange کے اردو معانی
فعل متعدی
- ترتیب دینا
- بندوبست کرنا
- سنوارنا
- قرینے سے رکھنا
- ڈھب سے آراستہ کرنا
- مناسب جگہ پر رکھنا
- ٹھیک طریقے سے ٹکانا
- متعین کر لینا
- کسی معاملے میں سمجھوتے یا مفاہمت پر پہنچ جانا
- تیار کرنا
- موزوں کرنا ( کسی نغمے وغیرہ کو)
- مرتب کرنا
- ڈھال لینا
فعل لازم
- مفاہمت پر آ جانا
- کسی سمجھوتے یا تصفیے پر پہنچ جانا
arrange के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तरतीब देना
- बंद-ओ-बस्त करना
- सँवारना
- क़रीने से रखना
- ढब से आरास्ता करना
- मुनासिब जगह पर रखना
- ठीक तरीक़े से टिकाना
- मुत'अय्यन कर लेना
- किसी मु'आमले में समझौते या मुफ़ाहमत पर पहुँच जाना
- तैयार करना
- मौज़ूँ करना ( किसी नग़्मे वग़ैरा को)
- मुरत्तब करना
- ढाल लेना
अकर्मक क्रिया
- मुफ़ाहमत पर आ जाना
- किसी समझौते या तस्फ़िए पर पहुँच जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arrange)
arrange
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔