تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اوٹ کے معانیدیکھیے
اوٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھونگٹ کی دیوار ؛نقاب ؛ گھات ، کمینگاہ
- آڑ ، پردہ ، حائل، گھونگٹ کی دیوار، نقاب
- سایہ ، بچاؤ
- پناہ ، حمایت
- گھات، کمیں گاہ
- (مجازاً) بھیس ، شکل
- کھونٹیاں لگا ہوا لکڑی کا چوکھٹا جو محرم میں علم نصب کوکے عزا خانوں میں رکھا جاتا ہے
- لکڑی یا دھات کا چوکھٹا جس پر کپڑا یا کینوس وغیرہ تان کر پردے یا آڑ کے لیے رکھ دیتے ہیں
- (کاشتکاری) جانوروں سے بچانے کے لیے چھوٹے درختوں کے اطراف آہنی یا اینٹ کا بنایا ہوا جنگلہ ، کانْٹی
صفت
- مخفی ، پوشیدہ، اوجھل ، غائب ، سامنے کی ضد
فعل متعلق
- آڑ میں ، پردے میں
شعر
آج کھلا دشمن کے پیچھے دشمن تھے
اور وہ لشکر اس لشکر کی اوٹ میں تھا
قاتل نے ادا کا کیا جب وار اچھل کر
میں نے سپر دل کوں کیا اوٹ سنبھل کر
سائے گلی میں جاگتے رہتے ہیں رات بھر
تنہائیوں کی اوٹ سے جھانکا نہ کر مجھے
یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے
ہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے
ایک دن میری خامشی نے مجھے
لفظ کی اوٹ سے اشارہ کیا
English meaning of oT
ओट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आड़, पर्दा, छिपने की आड़
- रक्षा या शरण का स्थान, पनाह, तुलसी, ओड़व-संपूर्ण, शरणस्थल, पनाहगाह
- ऐसी आड़ या रोक जिसके पीछे कोई छिप सके। ऐसी वस्तु जिसके पीछे छिपने से सामनेवाला व्यक्ति देख न सके। पद-ओट में दूसरों से छिपकर। मुहा०-ओट में शिकार खेलना = आड़ में रहकर आघात या वार करना।
- (काशतकारी) जानवरों से बचाने के लिए छोटे दरख़्तों के अतराफ़ आहनी या ईंट का बनाया हुआ जंगला, कान
- लकड़ी या धात का चौखटा जिस पर कपड़ा या कैनवस वग़ैरा तान कर पर्दे या आड़ के लिए रख देते हैं
- खूंटियां लगा हुआ लकड़ी का चौखटा जो मुहर्रम में इलम नसब को के अज़ा ख़ानों में रखा जाता है
क्रिया-विशेषण
- आड़ में, पर्दे में
اوٹ کے مترادفات
اوٹ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اوٹ)
اوٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔