تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oar" کے متعقلہ نتائج
oar کے لیے اردو الفاظ
oar کے اردو معانی
- چَپُّو
- پَتْوار
oar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चप्पू
- पतवार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oarweed
جنس Laminaria لیمناریا کا کوئی بڑا سمندری پودا، صوف البحر جو اکثر چٹانی ساحلوں پر اْگتا ہے۔.
oedema
استسقأ لحمی،ایک قسم کا جلندر، ایک مرض جس میں جسم کے قعروں (گڑھوں) یا نسیجوں میں پانی بھر جاتا ہے (دوسرا نام DROPSY).
oedipus complex
نفسیات: (فرائڈ وغیرہ کے نزدیک) ایک جذباتی پیچیدگی جو چھوٹے بچوں (خصوصاً لڑکوں) کے تحت الشعور میں والدین میں سے مخالف جنس کے فرد کے لیے جنسی خواہش اور ہم جنس کی نسبت عصبیت پیدا کرتی ہے۔.
اِیداع
(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.
عُود
ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں
عَادْ
ایک قوم جس کی ہدایت کے لیے حضرت ہود علیہ السلام کو بھیجا گیا، جب اس نے نافرمانی کی تو طوفان باد کا عذاب نازل ہوا اور وہ ہلاک ہوئی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oar)
oar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔