تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمُود کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُود کرنا کے معانیدیکھیے
نُمُود کرنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ظاہر کرنا، عیاں کرنا، منکشف کرنا، دکھانا، اُبھارنا
- ظاہر ہونا، صورت دکھانا
- پیدا ہونا، اُبھرنا، اُٹھنا
- شیخی بگھارنا، ڈینگ ہانکنا، اِترانا
- شہرت حاصل کرنا، مشہور ہونا
- نمائش کرنا، دھوم دھام کرنا، عزت بخشنا، رتبہ عطاکرنا
English meaning of numuud karnaa
Transitive verb
- exhibit, make a show or display
नुमूद करना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ज़ाहिर करना, अयाँ करना, मुनकशिफ़ करना, दिखाना, उभारना
- ज़ाहिर होना, सूरत दिखाना
- नुमाइश करना, धूम धाम करना , इज़्ज़त बख्शना, रुतबा उताकरना
- पैदा होना, उभरना, उठना
- शेखी बघारना, डींग हांकना, इतराना
- शौहरत हासिल करना, मशहूर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمُود کرنا)
نُمُود کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔