تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمُودِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُودِ سَحَر کے معانیدیکھیے
نُمُودِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- صبح کا ظاہر ہونا، طلوع صبح، دن نکلنا، صبح ہونا
شعر
بن جائیں کیوں نہ خود ہی نمود سحر کی ضو
آسیؔ ضیا طلب نہ کریں تیرگی سے ہم
ہمیں یہ دکھ کہ نمود سحر نہ دیکھ سکے
سحر کو ہم سے شکایت کہ تا سحر نہ جلے
خاموشیوں میں محفل انجم کی اس کو دیکھ
ہنگامہ مست کیوں تو نمود سحر میں ہے
English meaning of numuud-e-sahar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- morning rise, crack of dawn
नुमूद-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुबह का प्रकट होना, भोर, दिन निकलना, सुबह होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمُودِ سَحَر)
نُمُودِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔