تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمْبَردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمْبَردار کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: کاشتکاری
نَمْبَردار کے اردو معانی
فارسی، انگریزی - اسم، مذکر
- (کاشت کاری) مکھیا سے بڑا ایک عہدے دار جو خود بھی زمیندار ہوتا ہے (یہ خصوصاً انگریزی دور حکومت میں رائج تھا)
- (مجازاً) سردار، چودھری، رعب دار شخص، گاؤں کا سردار
- جیل میں پرانے قیدیوں میں سے ایک جو جیل کے دوسرے قیدیوں کی نگرانی اور دیکھ بھال کرتا ہے اور ان سے مختلف کام لیتا ہے
English meaning of number-daar
Persian, English - Noun, Masculine
- the registered representative of a coparcenary community (who is responsible for the government revenue)
- (Metaphorically) chief of village, village headman
- old prisoner who is appointed as caretaker of other pensioners
नंबरदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (कृषि) अँग्रेज़ी हुकूमत का वह ज़मींदार या अन्य व्यक्ति जो मालगुज़ारी वसूल करता था, लंबरदार, मालगुज़ार
- ( लाक्षणिक) सरदार, चौधरी, रौबीला व्यक्ति, गाँव का मुखिया
- जेल में पुराने क़ैदियों में से एक जो जेल के दूसरे क़ैदियों की निगरानी और देख-भाल करता है और उनसे विभिन्न काम लेता है
نَمْبَردار کے مترادفات
نَمْبَردار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمْبَردار)
نَمْبَردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔