تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُفُوذ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُفُوذ کے معانیدیکھیے
نُفُوذ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سرایت کرنا، داخل ہونا، جذب ہونا
- احکام جاری ہونا، اجرا
- گزرنا، آرپار ہونا
- اثر قائم ہونا، اثرات پڑنا
- (حیاتیات و کیمیا) کسی محلول کا کسی نیم نفوذ پذیر جھلی میں سے گزر کر زیادہ مرتکز محلول بن جانا
- (طبیعیات و کیمیا) ذرات کی حرکت کے باعث مادّوں کا آپس میں گھلنا ملنا
شعر
اب ان تجلیوں کا ہو کس طور سے نفوذ
جن کو حیا نے پردۂ حائل بنا دیا
English meaning of nufuuz
Noun, Masculine
- binding
- diffusion
- osmosis
- penetration, influence, pervasion
नुफ़ूज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंदर घुसना, सरायत करना।
نُفُوذ کے مترادفات
نُفُوذ سے متعلق محاورے
نُفُوذ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُفُوذ)
نُفُوذ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔