تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُوک کے معانیدیکھیے
نُوک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی چیز کا انتہائی اوپری یا اگلا حصہ (خواہ گول ہو یا مخروطی)، چوٹی، پھننگ
- (شاذ) بانکپن، وضع، حالت (عموماً نوک کا جواں مستعمل)
- (مجازاً) آن، ادا، انداز
- (مجازاً) صلاحیت، خوبی، وصف نیز طاقت، قدرت
- (کنا یۃ) چونچ، منقار
- پنسل یا قلم وغیرہ کا سرا، نب
- کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی
- چھیڑ چھاڑ، چھیڑ خانی، نوک جھونک
- عزت، آبرو، پندار
- کونہ، زاویہ، لٹو کے نیچے نوک سے اوپر کی پھلنگ تک بیچوں بیچ میں ایک خط گزرتا ہوا خیال کرو
- شیخی، ڈینگ، دعویٰ
- ڈنک کا اگلا سرا چھبنے والا نیش
- (مجازاً) زور، زبردستی (عموماً تلوار، بندوق کے ساتھ مستعمل)
شعر
گلشن سے کوئی پھول میسر نہ جب ہوا
تتلی نے راکھی باندھ دی کانٹے کی نوک پر
اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاج
مرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے
بوسہ دہن کا اس کے نہ پائیں گے اپنے لب
داغی ہے میں نے نوک زبان سوال کی
English meaning of nok
Noun, Feminine
- end, point, tip
- angle, corner
- beak, bill
- nib (of pen)
- brag, be proud
नोक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी कड़ी चीज का वह सिरा जो बराबर पतला होता हुआ इतना सूक्ष्म हो गया हो कि सहज में दूसरी चीज के तल में गड़ या घस सके। शंकु की तरह का अगला सिरा। अनी। जैसे-छुरी, पेंसिल या सूई की नोक। मुहा०-नोक दुम भागना = (क) बहुत तेजी से सीधे भागना। (ख) बेतहाशा भागना।
- किसी चीज का आगेवाला वह सिरा जो शेष अंशों की तुलना में पतला हो। जैसे-पानी में निकली हुई जमीन की नोक।
- भाल, डंक, चोंच, दूसरा सिरा
- किसी वस्तु का वह सिरा जो नुकीला तथा तेज़ हो
- हर चीज़ का तेज़ सिरा, बाँकपन, दून, डींग, आन-बान ।
- हर चीज़ का तेज़ सिरा, बाँकपन, दून, डींग, आन-बान ।
- रेखाओं का मिलान बिंदु
- किसी ओर निकला हुआ कोना।
نُوک کے قافیہ الفاظ
نُوک کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُوک)
نُوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔