تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نوک قلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نوک قلَم کے معانیدیکھیے
نوک قلَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قلم کا سِرا، نِب، لکھنے کی قوت، تحریر کی کاٹ
شعر
جو لکھوں تو نوک قلم پہ وہ جو پڑھوں تو نوک زباں پہ وہ
مرا ذوق بھی مرا شوق بھی مرے ساتھ ساتھ نکھر گیا
نقش و نگار غزل میں جو تم یہ شادابی پاؤ ہو
ہم اشکوں میں کائنات کے نوک قلم کو ڈبو لیں ہیں
سرخ رو ہے جہاں تاریخ دو عالم عشرتؔ
خون ٹپکا ہے وہیں نوک قلم سے آگے
English meaning of nok-e-qalam
Noun, Feminine
- nip of a pen
नोक-ए-क़लम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़लम की नोक, लिखने की शक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نوک قلَم)
نوک قلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔