تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیا" کے متعقلہ نتائج

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نِیارَہ

سناروں کے کارخانے کی مٹی جس میں سونے چاندی کے ذرات ملے ہوتے ہیں، ان ذرّات کو مقررہ طریقے سے الگ کر لیا جاتا ہے

نِیایَہ

علم منطق

نِیارِیَہ

رک : نیاریا۔

نِیازِیَہ

(تصوف) حضرت شاہ نیازؒ سے منسوب خانقاہی سلسلہ۔

نِیابَتانَہ

بطور نمائندہ ، نمائندگی یا ترجمانی کرتے ہوئے ، نمائندوں کے ذریعے ؛ قائم مقامی سے۔

نِیاحَۃً

واویلا کا ، آہ و زاری کا۔

نِیابَتاً

بطور نمائندگی ؛ قائم مقامی کے طور پر (اصالتاً کے برعکس)۔

نِیاز

حاجت ، احتیاج ، طلب ؛ آرزو ، خواہش

نِیارے

۱۔ الگ ، جدا ، علیحدہ ، نیارا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیاری

الگ ، جدا ، علیحدہ

نِیارا

جدا، علیحدہ، الگ، مختلف

نِیازبُو

(نباتیات) خوشبودار پھولوں اور پتیوں والا ایک پودا، جس کی پتیاں کھانوں میں خوشبو کے لئے استعمال ہوتی ہیں اس کا تعلق جنس Ocimum سے ہے، ناز بو، کالی تلسی

نِیام

خنجر یا تلوار وغیرہ رکھنے کا خول، غلاف شمشیر، میان

نِیاز ہونا

کوئی خوردنی شے ، کھانے یا شیرینی وغیرہ پر ایصال ِثواب کے لیے فاتحہ پڑھی جانا ۔

نِیازی

درخواست، التجا

نِیازا

ڈنڈی، مرد کا آلۂ تناسل

نِیابی

نیابت (رک) سے منسوب ؛ منتخب ، پارلیمانی ، نیابتی ؛ نائبی۔

نِیاس

رکھ دینا ، رکھنا ؛ امانت رکھنا ؛ امانت ؛ سپردگی ؛ حوالگی

نِیان

ایک نو دریافت جامد گیس جو فضا میں تھوڑی تھوڑی پائی جاتی ہے اور جو مہر بند کم دباؤ والی نلکی میں بجلی گزارنے پر نارنجی روشنی دیتی ہے ، نیون۔

نِیار

(بیل بانی) قوت بخش غذا جو صبح بیل کو کام پر لگانے سے پہلے دی جاتی ہے ، گھاس ، چارہ ، روزمرہ کا معمولی چارہ

نِیات

ذات، قسم، نوع

نِیاز نامَہ

خط، نامہ

نِیارا ہونا

جدا ہونا ، الگ ہونا۔

نِیارا رَہنا

جدا رہنا ، الگ رہنا ، علیحدہ رہنا ، ساتھ نہ رہنا ؛ دوسرے گھر میں رہنا۔

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

نِیاؤ

(مجازاً) فیصلہ ، تصفیہ۔

نِیابَتی

نیابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، عارضی ، عیوضی ؛ بطور قائم مقام ؛ نائبی کے طور پر ، مفروضہ

نِیارِیا

(سناری) وہ شخص جو راکھ مٹی اور ریت سے چاندی اور سونے کے ذرّات نکالے، راکھ مٹی اور ریت دھو کر/چھان کر چاندی اور سونے وغیرہ کے ذرّے نکالنے والا

نِیابَت

۱۔ نائب کا کا م ، نائب ہونا ، خلافت ؛ جانشینی ، قائم مقامی ۔

نِیارَن

(زنانوں کی اصطلاح) عورت

نِیامَک

انتظام کرنا، منتظم، سپرٹنڈنٹ، قانون ساز

نِیاز ہو جانا

کوئی خوردنی شے ، کھانے یا شیرینی وغیرہ پر ایصال ِثواب کے لیے فاتحہ پڑھی جانا ۔

نِیابَت خانَہ

سفارت خانہ ، مندوب کا سرکاری مستقر

نِیائی

آگ جلانے کی بھٹی

نِیایَش

آفرین ، تحسین۔

نِیایَش نامَہ

تعریفی خط۔

نِیاگان

(ادب) بزرگ، اجداد، پُرکھے، والدین

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِیابَتِ اِلہٰی

اللہ کا نائب ہونا ، خلیفہ ہونا ۔ جانشین ہونا۔

نِیاؤ کی راہ چَلنا

انصاف پسند ہونا ؛ راست بازی کو اپنانا۔

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

نِیاز کا حَلوَہ

حلوہ جس پر نیاز دلوائی گئی ہو اور بطور شیرینی تقسیم کیا جائے

نِیاز کا رُوپَیَہ

منت کا روپیہ جس کی نیاز دلائی جاتی ہے

نِیابَتی قَبضَہ

(قانون) مقرر کردہ نمائندے کے ذریعے قبضہ۔

نِیابَتِ شاہی

قائم مقامی ِبادشاہ ؛ عارضی بادشاہت۔

نِیاز حاصِل ہونا

(کسی بڑے رتبے والے سے) شرف ِملاقات ہونا ، تعلق ہونا۔

نِیازیں

نیاز (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیاز مَندانَہ

عاجزی و انکسار سے، نیازمندی کے ساتھ۔

نِیابَتِ اِلٰہِیَّہ

رک : نیابت الٰہی۔

نِیائِش

وہ دعا جو نہایت عاجزی کے ساتھ اﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں کی جائے

نِیامَڑ

(کاشت کاری) درخت جو کھیت میں خودبخود اگ آئے اور کاشتکار کو اس کے کاٹنے کا حق ہو۔

نِیازِ پِنہائی

محبت بھری عاجزی اور انکسار۔

نِیاز عِشق

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

نِیار پَن

جز رسی، کائیاں پن

نِیائے گَھر

انصاف کی جگہ، کچہری، عدالت، نیائے استھان

نِیارا گَر

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا ، نیاریا

نِیاز باز

شوق نیاز مندی سے سرشار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیا کے معانیدیکھیے

نِیا

niyaaनिया

اصل: فارسی

وزن : 12

نِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دادا یا نانا نیز ماموں
  • احترام، عزت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of niyaa

Noun, Masculine

  • grandparent
  • noble, honorable

निया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दादा, पितामह, नाना, मातामह, मामू, मातुल
  • प्रतिष्ठा, इज्ज़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone