تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُڑیا" کے متعقلہ نتائج

پُڑیا

رک : پُڑی (۱).

پُڑِیا میں آتا ہے

ارزاں شے جو مہن٘گی ہو جاوے اس موقع پر بولتے ہیں مثلاً جو گھٹڑی میں آتی ہو وہ لفافوں میں ملنے لگے جیسے گندم نخود وغیرہ .

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

پڑیاں

پُڑیا کی جمع

پُڑِیاں چھوڑْنا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پُڑِیاں اُڑانا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پَڑْیال

(ٹھگی) تیتر کی آواز کا شگون ، کولی ٹھگوں کی اصطلاح میں تیتر کی آواز جس سے ٹھگ شگون لیتے ہیں ان کے خیال میں گھر سے نکلتے وقت رات کو تیتر کا اور دن کو گیدڑ کا بولنا نہایت منحوس ہوتا ہے.

پَڑِیانا

بھین٘س کا بھین٘سے سے جفتی کرانا، بھین٘سانا

عَقْل کی پُڑیا

(طنزاََ) عقلمند .

باتوں کی پُڑیا

باتوں کا مجموعہ، جس میں بہت سی باتیں ہوں

اِکْسِیر کی پُڑیا

نہایت مفید مطلب، انتہائی مفید، بہت موثر

بِس کی پُڑیا

رک : بس کی گانْٹھ.

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بُڑھیا آفَتْ کی پُڑیا

فتنہ انگیز عورت، کٹنی

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

زَہْر کی پُڑْیا

پُڑیا میں لپٹا ہوا زہر، (مجازاً) مفسد، فتنہ انگیز، شریر

آفَت کی پُڑ٘یا

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی بنی ہوئی

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ہوش کی پُڑِیا ہیں

پورے طور پر ہوش و حواس میں ہیں ، عاقل و دانا ہیں ۔

لال پُڑِیا

۔(عو) سُخ پڑیا جس میں منہدی رکھتی ہیں۔ ؎

اَلَلْ پَڑْیا

رک: اٹکل پچو

جادُوکی پُڑِیا

جادو منتر پڑھے ہونے سفوف وغیرہ کی پڑیا جس کے بُرکنے یا کھلانے سے جادو کا اثر ہو .

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

حَضْرَت بِیوی کی پُڑْیا

(عو) اَبیر اور سین٘دور کی پڑیا جس پر کسی منّت کے لیے حضرت فاطمہؓ کی نیاز دلائی جائے

جو سووے اُسْکا پَڑوا جو جاگے اُسْکی پَڑِیا

جوغفلت کرے اس کا نقصان ہوتا ہے جو چوگنّا رہے وہ فائدہ الٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُڑیا کے معانیدیکھیے

پُڑیا

pu.Diyaaपुड़िया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

پُڑیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پُڑی (۱).
  • شکر وغیرہ کی پڑیاں جو عام طور پر نذر نیاز میں استعمال ہوتی ہیں، رک : پڑیاں معنی نمبر (۲)
  • مجموعہ، پوٹ
  • (مجازاً) پسی ہوئی دوا، دوا یا کوئی سفوف جو پڑیا میں بن٘دھا ہو
  • (کاغذ میں بن٘دھا ہوا) رن٘گ
  • سین٘دور وغیرہ کی پوٹ جو شادی وغیرہ کے موقع پر استعمال ہوتی ہے
  • مونث۔ وہ کاغذ کا پرزا جس میں کوئی چیز رکھ کر باندھی گئی یا بند کی گئی ہو، کاغذ کی پوٹلی، سرتاپا، مجسم، جیسے بُڑھیا آفت کی پُڑیا

شعر

Urdu meaning of pu.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pu.Dii (१)
  • shukr vaGaira kii pu.Diiyaa.n jo aam taur par nazar nayaaz me.n istimaal hotii hain, ruk ha pu.Diiyaa.n maanii nambar (२
  • majmuu.aa, poT
  • (majaazan) pisii hu.ii davaa, davaa ya ko.ii safuuf jo pu.Diyaa me.n bandhaa ho
  • (kaaGaz me.n bandhaa hu.a) rang
  • siinduur vaGaira kii poT jo shaadii vaGaira ke mauqaa par istimaal hotii hai
  • muannas। vo kaaGaz ka purza jis me.n ko.ii chiiz rakh kar baandhii ga.ii ya band kii ga.ii ho, kaaGaz kii poTlii, sartaapa, mujassam, jaise bu.Dhyaa kii pu.Dyaa

English meaning of pu.Diyaa

Noun, Feminine

  • a medicinal powder, usually packed in a piece of paper, a dose of medicine
  • a small packet or parcel of paper loosely wrapped to contain small quantity, anything wrapped up in paper or leaves
  • such a wrapping

पुड़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कागज के टुकड़े को कुछ विशिष्ट प्रकार से मोड़ तथा उसके किनारों पर विशिष्ट प्रकार से बल चढ़ाकर ऐसा रूप देना कि उसमें रखी जानेवाली चीज बंद हो जाय। जैसे-(क) सौंफ या धनिये की पुड़िया। (ख) दवा की पुड़िया।
  • पुड़िया में लपेटी हुई दवा या ऐसी ही और कोई चीज। जैसे-एक पुड़िया आज और दो पुड़िया कल खानी होंगी।
  • किसी कागज़ आदि में किसी वस्तु को विशेष प्रकार से ऐसे लपेट देना जैसे वह बंद हो गई हो
  • {ला-अ.} खान; घर, जैसे- आफ़त की पुड़िया।

پُڑیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُڑیا

رک : پُڑی (۱).

پُڑِیا میں آتا ہے

ارزاں شے جو مہن٘گی ہو جاوے اس موقع پر بولتے ہیں مثلاً جو گھٹڑی میں آتی ہو وہ لفافوں میں ملنے لگے جیسے گندم نخود وغیرہ .

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

پڑیاں

پُڑیا کی جمع

پُڑِیاں چھوڑْنا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پُڑِیاں اُڑانا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پَڑْیال

(ٹھگی) تیتر کی آواز کا شگون ، کولی ٹھگوں کی اصطلاح میں تیتر کی آواز جس سے ٹھگ شگون لیتے ہیں ان کے خیال میں گھر سے نکلتے وقت رات کو تیتر کا اور دن کو گیدڑ کا بولنا نہایت منحوس ہوتا ہے.

پَڑِیانا

بھین٘س کا بھین٘سے سے جفتی کرانا، بھین٘سانا

عَقْل کی پُڑیا

(طنزاََ) عقلمند .

باتوں کی پُڑیا

باتوں کا مجموعہ، جس میں بہت سی باتیں ہوں

اِکْسِیر کی پُڑیا

نہایت مفید مطلب، انتہائی مفید، بہت موثر

بِس کی پُڑیا

رک : بس کی گانْٹھ.

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بُڑھیا آفَتْ کی پُڑیا

فتنہ انگیز عورت، کٹنی

تُھرَت پُھرَت کی پُڑیا

رک : ترت پھرت کی پڑیا.

زَہْر کی پُڑْیا

پُڑیا میں لپٹا ہوا زہر، (مجازاً) مفسد، فتنہ انگیز، شریر

آفَت کی پُڑ٘یا

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی بنی ہوئی

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ہوش کی پُڑِیا ہیں

پورے طور پر ہوش و حواس میں ہیں ، عاقل و دانا ہیں ۔

لال پُڑِیا

۔(عو) سُخ پڑیا جس میں منہدی رکھتی ہیں۔ ؎

اَلَلْ پَڑْیا

رک: اٹکل پچو

جادُوکی پُڑِیا

جادو منتر پڑھے ہونے سفوف وغیرہ کی پڑیا جس کے بُرکنے یا کھلانے سے جادو کا اثر ہو .

تُرَت پُھرَت کی پُڑْیا

کسی کام کے جلدی ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں بانْدھ کے رکھ دیتی ہیں ، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اْسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں

حَضْرَت بِیوی کی پُڑْیا

(عو) اَبیر اور سین٘دور کی پڑیا جس پر کسی منّت کے لیے حضرت فاطمہؓ کی نیاز دلائی جائے

جو سووے اُسْکا پَڑوا جو جاگے اُسْکی پَڑِیا

جوغفلت کرے اس کا نقصان ہوتا ہے جو چوگنّا رہے وہ فائدہ الٹھاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُڑیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُڑیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone