تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکِھیا" کے متعقلہ نتائج

پَنکِھیا

ناپاک

دَسْتی پَن٘کِھیا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکِھیا کے معانیدیکھیے

پَنکِھیا

pa.nkhiyaaपँखिया

وزن : 112

موضوعات: لکھنؤ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنکِھیا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ناپاک
  • ضدی یا بدمعاش
  • بدکار، زنا کار شخص
  • ایک قسم کا فقیر جو ہر ایک کو پنکھا جھلتا ہے

ہندی - اسم، مؤنث

  • پنکھا کی تصغیر، چھوٹا دستی پنکھا، پنکھی
  • بھوسے یا بھوسی کے باریک ٹکڑے
  • برگ گل، پھول کی پتی، پنکھڑی
  • (لکھنؤ) ایک قسم کا پتنگا جو چراغ اور شمع پر گرتا ہے

Urdu meaning of pa.nkhiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • naapaak
  • ziddii ya badmaash
  • badkaar, zanaa kaar shaKhs
  • ek kism ka faqiir jo har ek ko pankhaa jhaltaa hai
  • pankhaa kii tasGiir, chhoTaa dastii pankhaa, pankhii
  • bhuuse ya bhuusii ke baariik Tuk.De
  • barag-e-gul, phuul kii pattii, pankh.Dii
  • (lakhanu.u) ek qism aag ka patangaa jo chiraaG aur shamma par girtaa hai

English meaning of pa.nkhiyaa

Sanskrit - Noun, Masculine

Hindi - Noun, Feminine

  • the fine particles of bran
  • diminution of fan, a small fan, hand fan
  • a petal
  • (Lucknow) a kind of moth or flying

पँखिया के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपवित्र, अशुद्ध, अस्वच्छ, नापाक
  • हठी या बदमाश
  • दुराचारी, दुष्कर्मी, कुकर्मी, व्यभिचारी
  • फ़क़ीर की एक जाति जो हर एक को पंखा झलता है

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंखा का लघु, पंखड़ी, पंखी
  • भूसे या भूसी के महीन टुकड़े, पाँकी
  • फूल की पत्ती, पखड़ी
  • (लखनऊ) एक प्रकार का आग का पतंगा जो चिराग़ और दीप पर गिरता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنکِھیا

ناپاک

دَسْتی پَن٘کِھیا

ہاتھ کا پن٘کھا ، ایسا پن٘کھا جو ہاتھ سے جھلا جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone