تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیام سے باہَر آنا" کے متعقلہ نتائج

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

آپے سے باہَر آنا

نہایت خوش ہونا

مَیان سے باہَر آنا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کھنچنا ؛ مارنے مرنے کے لیے تیار ہو جانا ۔

عُہْدے سے باہَر آنا

کسی کام کی ذمہ داری کو پورا کرکے اس سے سبکدوش ہونا ، کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا.

نِیام سے نِکَل آنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کا بے نیام ہونا ؛ قتل یا جنگ کی تیاری ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیام سے باہَر آنا کے معانیدیکھیے

نِیام سے باہَر آنا

niyaam se baahar aanaaनियाम से बाहर आना

محاورہ

نِیام سے باہَر آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

English meaning of niyaam se baahar aanaa

Compound Verb

  • be ready for fight

नियाम से बाहर आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जंग के लिए आमादा होना, बरसर-ए-पैकार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیام سے باہَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیام سے باہَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words