تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِت" کے متعقلہ نتائج

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نِت کے معانیدیکھیے

نِت

nitनित

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ریاضی ریاضی

نِت کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • دائم، لافانی، ختم نہ ہونے والا
  • روز، روزانہ
  • (ریاضی) منفرجہ زاویے والے مثلث کی اکائی
  • سدا، ہمیشہ، علی التواتر، لگاتار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nit

Adjective, Suffix

  • always
  • eternal, perpetual, constant

Adverb

  • always, ever, eternally
  • daily

Noun, Masculine

  • base of an obtuse-angled triangle

नित के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • अस्वीकृत किया हुआ।
  • छिपाया हुआ।
  • ० = निमित्त

نِت کے مترادفات

نِت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone