تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناصِح" کے متعقلہ نتائج

ناصِح

ناصِحانَہ

ناصح جیسا نیز نصیحتوں پر مبنی ۔

ناصِحا

اے ناصح، اے نصیحت کرنے والے، صلاح کار، مشیر

ناصِح مُحتَرَم

(طنزا ً) نصیحت کرنے والا ۔

ناصِحِ مُشفِق

(طنزاً) ناصح کو کہتے ہیں، ںاصح محترم، نصیحت کرنے والا، سمجھانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناصِح کے معانیدیکھیے

ناصِح

naasehनासेह

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَصَحَ

ناصِح کے اردو معانی

صفت

  • نصیحت کرنے والا، اچھی باتیں بتانے والا، نیک صلاح دینے والا، خیر خواہ، صلاح کار، پند گو، واعظ
  • کوئی خالص چیز (جیسے شہد) نیز مخلص دوست
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naaseh

Noun, Masculine

  • adviser, sincere friend or counsellor, faithful minister, preacher

नासेह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रवचन या उपदेश देने वाला, अच्छी बातें समझाने वाला, मुख़लिस दोस्त, नसीहत करने वाला, सलाहकार, ख़ैर ख़ाह, सदुपदेशकः, साहित्यिक परिभाषा में प्रेम-त्याग का उपदेश देनेवाला

विशेषण

  • कोई ख़ालिस चीज़ (जैसे शहद) नीज़ मुख़लिस दोस्त

ناصِح کے مترادفات

ناصِح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناصِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناصِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone