تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِرْمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِرْمَل کے معانیدیکھیے
نِرْمَل کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔
- ۲۔ بے داغ ، بے عیب ، کورا ، صاف ۔
- ۳۔ بے کدورت ، بے گناہ ، بے پاپ ، معصوم نیز بھولا۔
- ۴۔ بے ملاوٹ ، کھرا ، خالص ، اصلی ، نتھرا ستھرا ، شدھ ۔
- ۵۔ اجلا ، روشن ، چمکیلا نیز بغیر بادلوں کا (آسمان یا رات وغیرہ) ۔
- ۶۔ خالی ، الگ ، عاری ، مبرا ، منزہ ۔
شعر
من مندر میں پیار کی نرمل جوت جلائے بیٹھے ہیں
نین بانورے پی درشن کی آس لگائے بیٹھے ہیں
چپکے چپکے کیا کہتے ہیں تجھ سے دھان کے کھیت
بول ری نرمل نرمل ندیا کیوں ہے چاند اداس
دور گگن پر ہنسنے والے نرمل کومل چاند
بے کل من کہتا ہے آؤ ہاتھ لگائیں تمہیں
English meaning of nirmal
निर्मल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِرْمَل)
نِرْمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔