تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیمی" کے متعقلہ نتائج

نِیمی

(جرائم پیشہ) آہستہ، دھیما

نِیَمی

نیم دھرم والا، پاک دامن، پارسا، پرہیزگار، ایمان دار

نِیمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

نیمی پامڈے کمر میں جٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں

نِیَمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

دَہ نِیمی

دس کا آدھا ، پانج کے برابر

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیمی کے معانیدیکھیے

نِیمی

niimiiनीमी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

نِیمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جرائم پیشہ) آہستہ، دھیما
  • (مراد) دھیمی آواز سے بات کرنا
  • دھیمی، ہلکی
  • پہیے کا بیرونی چکر یا حلقہ
  • (کنویں کا) اونچا کنارہ نیز کنویں کی چرخی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام

Urdu meaning of niimii

  • Roman
  • Urdu

  • (jaraa.impeshaa) aahista, dhiimaa
  • (muraad) dhiimii aavaaz se baat karnaa
  • dhiimii, halkii
  • pahii.e ka bairuunii chakkar ya halqaa
  • (ku.nve.n ka) u.unchaa kinaaraa niiz ku.nve.n kii charKhii
  • ek daraKht ka naam

नीमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जराइमपेशा) आहिस्ता, धीमा
  • (अर्थात) धीमी आवाज़ से बात करना
  • धीमी, हल्की
  • पहिए का बाहरी चक्कर या घुमाव
  • (कुँवें का) ऊँचा किनारा अथवा कुँवें की चर्ख़ी अथवा चक्कर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیمی

(جرائم پیشہ) آہستہ، دھیما

نِیَمی

نیم دھرم والا، پاک دامن، پارسا، پرہیزگار، ایمان دار

نِیمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

نیمی پامڈے کمر میں جٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں

نِیَمی پانڈے کمر میں جَٹا

دکھاوے کی باتیں ہیں یعنی ریاکاری بہت ہے، ڈھونگی شخص کے لئے کہا جاتا ہے

دَہ نِیمی

دس کا آدھا ، پانج کے برابر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone