تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھیمی" کے متعقلہ نتائج

دِھیمی

دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

دِھیمی دِھیمی

دِھیمیں دِھیمیں ، سُست رفتار ، آہستہ.

دِھیمی چال

سُست رفتاری ، سُبُک خرامی.

دِھیمی آواز

زیرِ لب گویا ہونے کی حالت ، نرم اور نیچی آواز، ہلکی آواز

دِھیمی پَڑْنا

سُست ہونا ، معدوم ہونا.

دِھیمیں دِھیمیں

سست رفتاری سے ، آہستہ آہستہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھیمی کے معانیدیکھیے

دِھیمی

dhiimiiधीमी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِھیمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).
  • سوچی سمجھی رفتار یا طریقۂ کار ، آہستہ آہستہ کی گئی کوئی تدبیر.

شعر

Urdu meaning of dhiimii

  • Roman
  • Urdu

  • dhiimaa (ruk) kii taaniis (taraakiib me.n mustaamal)
  • suuchii samjhii raftaar ya tariiqa-e-kaar, aahista aahista kii ga.ii ko.ii tadbiir

English meaning of dhiimii

Noun, Feminine

  • slow

धीमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम गतिवाली
  • जो उच्च या तीव्र न हो, कुछ शांत

دِھیمی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِھیمی

دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

دِھیمی دِھیمی

دِھیمیں دِھیمیں ، سُست رفتار ، آہستہ.

دِھیمی چال

سُست رفتاری ، سُبُک خرامی.

دِھیمی آواز

زیرِ لب گویا ہونے کی حالت ، نرم اور نیچی آواز، ہلکی آواز

دِھیمی پَڑْنا

سُست ہونا ، معدوم ہونا.

دِھیمیں دِھیمیں

سست رفتاری سے ، آہستہ آہستہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone