تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلِیمی" کے متعقلہ نتائج

حَلِیمی

(ع، یائے معروف) بردبار، متحمل مزاج ایک قسم کا کھانا جو گیہوں چنے کی دال گوشت گرم مسالا اور ادرک وغیرہ ڈال کر پکایا جاتا ہے، کھچڑا

غَرِیبی حَلِیمی ، عَدْل بادشاہی

عجز اور انکسار کا بڑا درجہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلِیمی کے معانیدیکھیے

حَلِیمی

haliimiiहलीमी

وزن : 122

دیکھیے: حَلِیم

حَلِیمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ع، یائے معروف) بردبار، متحمل مزاج ایک قسم کا کھانا جو گیہوں چنے کی دال گوشت گرم مسالا اور ادرک وغیرہ ڈال کر پکایا جاتا ہے، کھچڑا
  • ایک پودے کا نام جو مسالے کو طور پراستعمال ہوتا ہے، چنسر
  • ایک کھانا جو گیہوں، چنے کی دال، گوشت گرم مسالہ اورادرک وغیرہ ڈال کرپکایا جاتا ہے، کھچڑا
  • موٹا جانور
  • خدا کا ایک صفاتی نام، بردباری، نرمی

شعر

English meaning of haliimii

Noun, Feminine

  • Forbearing, clement, mild, affable, unassuming, tractable, —s.m. A kind of food dressed in the Moḥarram.

हलीमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हलीम अर्थात् शान्त, सहनशील और सुशील होने की अवस्था, गुण या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words