تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم کے معانیدیکھیے
نِیم کے اردو معانی
فارسی - صفت
- آدھا، نصف، اَدھ، ادھورا
- (کنایۃً) ٹکڑا، حصہ (عموماً دو کے سابقے کے ساتھ مستعمل)
- نوجوان
- قوت رجولیت سے محروم، نامرد
سنسکرت - اسم، مذکر
- ایک گھنا درخت جس کے پتے آری کی شکل کے دندانے دار اور مزے میں کڑوے ہوتے ہیں اور چھال اور مد سب بہت کڑوا ہوتا ہے، اس کا پھل (نبولی) زرد کھرنی کے برابر ہوتا ہے جس میں ہلکی سی مٹھاس ہوتی ہے
شعر
جھکی جھکی جو ہے کڑوی کسیلی نیم کی شاخ
اسی پہ شہد کا چھتہ دکھائی دیتا ہے
English meaning of niim
Persian - Adjective
- half
- middle, mid
Sanskrit - Noun, Masculine
- neem tree, margosa tree, melia azadirachta indica
नीम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण
- अधूरा, अल्प, न्यून, थोड़ा, टुकड़ा, अर्द्ध, अर्ध, आधा हिस्सा, जैसे- नीम हकीम,
- आधा, औषधि में प्रयोग होने वाला पेड़
- थोड़ा-बहुत; हलके रंग के संबंध में, जैसे-प्याज़ी
- मध्य; बीच
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- छोटी-छोटी पत्तियोंवाला एक प्रसिद्ध पेड़ जिसकी पतली शाखाओं की दतुअन बनती है
- नीम1 (सं.)
نِیم سے متعلق محاورے
نِیم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم)
نِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔