تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واقِفِ راز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واقِفِ راز کے معانیدیکھیے
واقِفِ راز کے اردو معانی
- راز جاننے والا ، راز داں ، بھیدی ، واقف اسرار ۔
شعر
تیری آنکھوں سے کہیں کوئی بچا ہے ساقی
واقف راز ہے مے خانۂ ہستی کا نعیمؔ
واقف راز نہیں پیر مغاں سا کوئی
ہے دلا پوچھنا جو کچھ تجھے اس پیر سے پوچھ
English meaning of vaaqif-e-raaz
- a confidante
वाक़िफ़-ए-राज़ के हिंदी अर्थ
- भेद जानने वाला, विश्वास पात्र, भेदी, मर्मज्ञ, रहस्यज्ञ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واقِفِ راز)
واقِفِ راز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔