تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم باز" کے متعقلہ نتائج

نِیم

آدھا، نصف، اَدھ‏، ادھورا

نیم جاں

ادھ موا، نیم مردہ، قریب المرگ، کمزور، لاغر، کنایۃً: عاشق

نِیمُو

رک : نیبو جو درست املا ہے ، نمبو

نِیم رُخ

ایک رُخی تصویر، جس کا محض ایک طرف کا گال نظر آئے، (تصویر وغیرہ) جس کا نصف چہرہ دکھائی دے

نِیم پَز

half-cooked, half-baked, parboiled

نِیم عَقْل

کم عقل ، ناقص العقل.

نِیم رَنگ

ثانوی یا مختلف العناصر رنگ، وہ رنگ جس میں کوئی اور رنگ بھی شامل ہو

نِیم بَند

آدھا بند ، اَدھ کھلا ۔

نِیم طَنْز

(مراد) لطیف طنز، ہلکا سا طنز، نیم طنز تعریفی بھی ہو سکتا ہے

نِیم وا

اَدھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم قَد

آدھا جھکا ہوا (عموماً تراکیب میں مستعمل ، تنہا غیر مستعمل).

نِیم روز

دوپہر، دوپہر کا وقت، نصف النہار

نِیم باز

ادھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم سوز

نیم سوختہ، آدھا جلا ہوا، آدھا پکا ہوا آدھا بھنا ہوا

نِیم تَن

آدھے جسم کا ؛ (مجازاً) یک رخا ؛ نامکمل ، ادھورا ۔

نِیم تَر

درمیانی .

نِیم ٹر

اَدھ کچرا ؛ آدھا کچھ اور آدھ کچھ

نِیم بَر

کشتی کا ایک دانو جس کا طریقہ یوں ہے کہ جب حریف پیچھے سے کمر پکڑ کر بائیں طرف کھڑا ہو تو پہلوان اپنا بایاں گھٹنا حریف کی داہنی ران کے پیچھے لے جائے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کے بائیں گھٹنے میں اندر سے ڈالے اور اپنے داہنے ہاتھ سے اُسی پیر کا موزہ پکڑ کر اندر کی طرف کھینچ کر حریف کو چت گرالے .

نِیم رَس

۱۔ گدرایا ہوا ، نیم پختہ ، قدرے خام ؛ (خصوصاً) کچا (پھل ، شراب وغیرہ) ۔

نِیم گَرْم

جو بہت زیادہ گرم نہ ہو، گنگنا، شیرگرم، گرم جیسا

نِیم مَست

(کنایتہً و استعارۃً) عموماً شاعری میں نگاہ وچشم وحُسن کے لیے استعمال ہوتا ہے

نِیم مَرْگ

۔(ف) صفت۔ وہ جس کا رنگ اُڑ گیا ہو۔ ناقص رنگ والا۔

نِیم گِرْد

(سوہن سازی) گہرائی ریتنے کا سوہن جس کا ایک رخ بادام کے چھلکے کی شکل کا ور دوسرا چٹپا پوتا ہے.

نِیم گَرْد

ادھا گول ، نصف قوس کا.

نِیم قُطْر

(دائرے کے) قطر کا آدھا حصہ ، نصف قطر ؛ (فلکیات) کُرے کے نقطۂ مقررہ یا کسی مرکز سے ہر سمت میں مخصوص یا یکساں فاصلہ (انگ : Radius).

نِیم پُشت

(موسیقی) َلے میں سم قدرے فاصلے سے آنا ، آتیت ۔

نِیمبُو

رک : نیبو جو درست املا ہے

نِیم رِضا

کسی قدررضا مندی، تقریباً راضی ہونے کی کیفیت

نِیم تَخت

شاہی تخت کے مماثل قدرے کم حیثیت تخت جو خاص مرتبے کے فرد کے لیے ہوتا تھا ۔

نِیم خام

نیم پختہ ، ناتجربہ کار ، اناڑی ، کم پڑھا لکھا ، معمولی تربیت یافتہ ۔

نِیم خیز

آدھے جسم سے کھڑا ہونا، جو تھوڑا سا تعظیماً اُٹھ کر بیٹھ جائے، تراکیب میں مستعمل

نِیم دِلی

قدرے بے دلی، عدم دلچسپی

نِیم رُکُوع

قدرے رکوع ؛ ذرا سا جھکنے کا عمل ۔

نِیم گیسُو

جس کے آدھے بال کترے ہوئے ہوں ، (عورت) جس کے نال صرف شانوں تک ہوں.

نِیم پُخت

۱۔ رک : نیم پختہ ، آدھا کچا آدھا پکا ، آدھا اُبلا ہوا (خصوصا ً انڈا) ۔

نِیم برش

رک : نیم برشت .

نِیم جان

جو آدھا مردہ ہو، عاشق

نِیم سال

آدھا سال نیز ادھیڑ عمر (آدمی) (کمسن سال کے مقابل)

نِیم گام

نصف قدم، آدھے گز سے بھی کم کا؛ (مجازاً) تھوڑا سا (فاصلے کے لیے مستعمل)

نِیم تاب

آدھا لپٹا ہوا، کسی قدر بل یا پیچ کھایا ہوا

نِیم تاج

جواہر یا مصنوعی پتھروں سے مرصع ایک وضع کا تاج جو ریشمی کپڑے وغیرہ سے بھی بناتے ہیں یہ سر کے پیچھے تک نہیں جاتا اور عموما ً دلہن کے لیے استعمال ہوتا ہے

نِیم سیر

۔(ف) صفت۔آدھا پیٹ بھرا ہوا۔

نِیم کوب

آدھا کوٹا ہوا ؛ جو پورے طور پر نہ کوٹا گیا ہو ؛ (کنایۃً) جو پری طرح پسا ہوا نہ ہو ، قدرے موٹا (اناج وغیرہ) .

نِیم نِگَہ

۔(ف) مونث۔ کنکھیوں سے دیکھنے کے لیے مستعمل ہے۔؎

نِیم شَب

آدھی رات، نصف شب

نِیم کُشْت

رک : نیم کشتہ جو زیادہ مستعمل ہے.

نِیم کَش

آدھا کھینچا ہوا، جو آر پار نہ ہوا ہو، جو پورے طور پر نہ لگا ہو، نصف کشیدہ (تیر کے لیے مستعمل)

نِیم پاؤ

آدھا پاؤ (ایک وزن) ۔

نِیم اَسپَہ

عہد اکبری کا قانون جس میں جو سپاہی اپنا گھوڑا نہ رکھتا تھا وہ دوسرے سپاہی کو نصف کرائے کا شریک بنا کر باری باری گھوڑا استعمال کرتا تھا ۔

نِیم مُلّا

آدھا مولوی ؛ جس کا دینی علم ناقص ہو ؛ (مجازاً) نام کا مولوی ، برا ئے نام مولوی ۔

نِیم مُردَہ

ادھ مرا؛ آدھا مردہ (کنایتہ) نہایت نڈھال یا بے ہوش

نِیم ماہ

نصف ماہ یا چودہ دن (عموماً ماہ کے سابقے کے ساتھ مستعمل).

نِیم جِنسی

مراد: نیم عریاں، کم برہنہ، قدرے فحش (عموما ً تصویر وغیرہ)

نِیم بازُو

(طبیعیات) تربین میں اخراجی زاویے پر منحصر پتیاں (Blades) ۔

نِیم مُنکر

قدرے منکر ، پوری طرح انکار نہ کرنے والا ، کشمکش میں مبتلا ، تذبذب کا شکار ۔

نِیم نَظَر

اُچٹتی سی نظر ؛ (مجازاً) سرسری توجہ نیز کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل ۔

نِیم نَفَس

نیم جان، وہ سانس جو بوجوہ پوری طرح نہ لیا جا سکے

نِیم طِبّی

جو مکمل طور پر طبی نہ ہو (خصوصاً) طبی خدمات یا امداد پر ضمنی یا رضا کارانہ طور پر مامور (عموماً عملے کے ساتھ مستعمل) (انگ : Paramedical).

نِیم خُشک

جو نہ تر ہو نہ خشک ، معتدل (آب و ہوا) ۔

نِیم قُطْری

نیم قطر (رک) سے منشوب یا متعلق ؛ دائرے قطروں سے مماثل یا نصف قطر والا (انگ : Radial).

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم باز کے معانیدیکھیے

نِیم باز

niim-baazनीम-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نِیم باز کے اردو معانی

صفت

  • ادھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند
  • نشیلی، مخمور، (بیشتر مژہ، چشم، غنچہ کے صفات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of niim-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • adh khulaa, aadhaa khulaa aadhaa band
  • nashiilii, maKhmuur, (beshatar muzaa, chasham, Gunchaa ke sifaat me.n mustaamal

English meaning of niim-baaz

Adjective

  • half-open, half closed (intoxicated)
  • intoxicated, inebriated (often used to characterize eyelid, pupil, eye, bud, etc.)

नीम-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अध-खुला, आधा खुला आधा बंद, अधखुली
  • नशीली, मदहोश, मंत्रमुग्ध (प्रायः पलक, पुत्ली, आँख, कली आदि की विशेषता के लिए प्रयोग )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم

آدھا، نصف، اَدھ‏، ادھورا

نیم جاں

ادھ موا، نیم مردہ، قریب المرگ، کمزور، لاغر، کنایۃً: عاشق

نِیمُو

رک : نیبو جو درست املا ہے ، نمبو

نِیم رُخ

ایک رُخی تصویر، جس کا محض ایک طرف کا گال نظر آئے، (تصویر وغیرہ) جس کا نصف چہرہ دکھائی دے

نِیم پَز

half-cooked, half-baked, parboiled

نِیم عَقْل

کم عقل ، ناقص العقل.

نِیم رَنگ

ثانوی یا مختلف العناصر رنگ، وہ رنگ جس میں کوئی اور رنگ بھی شامل ہو

نِیم بَند

آدھا بند ، اَدھ کھلا ۔

نِیم طَنْز

(مراد) لطیف طنز، ہلکا سا طنز، نیم طنز تعریفی بھی ہو سکتا ہے

نِیم وا

اَدھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم قَد

آدھا جھکا ہوا (عموماً تراکیب میں مستعمل ، تنہا غیر مستعمل).

نِیم روز

دوپہر، دوپہر کا وقت، نصف النہار

نِیم باز

ادھ کھلا، آدھا کھلا آدھا بند

نِیم سوز

نیم سوختہ، آدھا جلا ہوا، آدھا پکا ہوا آدھا بھنا ہوا

نِیم تَن

آدھے جسم کا ؛ (مجازاً) یک رخا ؛ نامکمل ، ادھورا ۔

نِیم تَر

درمیانی .

نِیم ٹر

اَدھ کچرا ؛ آدھا کچھ اور آدھ کچھ

نِیم بَر

کشتی کا ایک دانو جس کا طریقہ یوں ہے کہ جب حریف پیچھے سے کمر پکڑ کر بائیں طرف کھڑا ہو تو پہلوان اپنا بایاں گھٹنا حریف کی داہنی ران کے پیچھے لے جائے اور اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کے بائیں گھٹنے میں اندر سے ڈالے اور اپنے داہنے ہاتھ سے اُسی پیر کا موزہ پکڑ کر اندر کی طرف کھینچ کر حریف کو چت گرالے .

نِیم رَس

۱۔ گدرایا ہوا ، نیم پختہ ، قدرے خام ؛ (خصوصاً) کچا (پھل ، شراب وغیرہ) ۔

نِیم گَرْم

جو بہت زیادہ گرم نہ ہو، گنگنا، شیرگرم، گرم جیسا

نِیم مَست

(کنایتہً و استعارۃً) عموماً شاعری میں نگاہ وچشم وحُسن کے لیے استعمال ہوتا ہے

نِیم مَرْگ

۔(ف) صفت۔ وہ جس کا رنگ اُڑ گیا ہو۔ ناقص رنگ والا۔

نِیم گِرْد

(سوہن سازی) گہرائی ریتنے کا سوہن جس کا ایک رخ بادام کے چھلکے کی شکل کا ور دوسرا چٹپا پوتا ہے.

نِیم گَرْد

ادھا گول ، نصف قوس کا.

نِیم قُطْر

(دائرے کے) قطر کا آدھا حصہ ، نصف قطر ؛ (فلکیات) کُرے کے نقطۂ مقررہ یا کسی مرکز سے ہر سمت میں مخصوص یا یکساں فاصلہ (انگ : Radius).

نِیم پُشت

(موسیقی) َلے میں سم قدرے فاصلے سے آنا ، آتیت ۔

نِیمبُو

رک : نیبو جو درست املا ہے

نِیم رِضا

کسی قدررضا مندی، تقریباً راضی ہونے کی کیفیت

نِیم تَخت

شاہی تخت کے مماثل قدرے کم حیثیت تخت جو خاص مرتبے کے فرد کے لیے ہوتا تھا ۔

نِیم خام

نیم پختہ ، ناتجربہ کار ، اناڑی ، کم پڑھا لکھا ، معمولی تربیت یافتہ ۔

نِیم خیز

آدھے جسم سے کھڑا ہونا، جو تھوڑا سا تعظیماً اُٹھ کر بیٹھ جائے، تراکیب میں مستعمل

نِیم دِلی

قدرے بے دلی، عدم دلچسپی

نِیم رُکُوع

قدرے رکوع ؛ ذرا سا جھکنے کا عمل ۔

نِیم گیسُو

جس کے آدھے بال کترے ہوئے ہوں ، (عورت) جس کے نال صرف شانوں تک ہوں.

نِیم پُخت

۱۔ رک : نیم پختہ ، آدھا کچا آدھا پکا ، آدھا اُبلا ہوا (خصوصا ً انڈا) ۔

نِیم برش

رک : نیم برشت .

نِیم جان

جو آدھا مردہ ہو، عاشق

نِیم سال

آدھا سال نیز ادھیڑ عمر (آدمی) (کمسن سال کے مقابل)

نِیم گام

نصف قدم، آدھے گز سے بھی کم کا؛ (مجازاً) تھوڑا سا (فاصلے کے لیے مستعمل)

نِیم تاب

آدھا لپٹا ہوا، کسی قدر بل یا پیچ کھایا ہوا

نِیم تاج

جواہر یا مصنوعی پتھروں سے مرصع ایک وضع کا تاج جو ریشمی کپڑے وغیرہ سے بھی بناتے ہیں یہ سر کے پیچھے تک نہیں جاتا اور عموما ً دلہن کے لیے استعمال ہوتا ہے

نِیم سیر

۔(ف) صفت۔آدھا پیٹ بھرا ہوا۔

نِیم کوب

آدھا کوٹا ہوا ؛ جو پورے طور پر نہ کوٹا گیا ہو ؛ (کنایۃً) جو پری طرح پسا ہوا نہ ہو ، قدرے موٹا (اناج وغیرہ) .

نِیم نِگَہ

۔(ف) مونث۔ کنکھیوں سے دیکھنے کے لیے مستعمل ہے۔؎

نِیم شَب

آدھی رات، نصف شب

نِیم کُشْت

رک : نیم کشتہ جو زیادہ مستعمل ہے.

نِیم کَش

آدھا کھینچا ہوا، جو آر پار نہ ہوا ہو، جو پورے طور پر نہ لگا ہو، نصف کشیدہ (تیر کے لیے مستعمل)

نِیم پاؤ

آدھا پاؤ (ایک وزن) ۔

نِیم اَسپَہ

عہد اکبری کا قانون جس میں جو سپاہی اپنا گھوڑا نہ رکھتا تھا وہ دوسرے سپاہی کو نصف کرائے کا شریک بنا کر باری باری گھوڑا استعمال کرتا تھا ۔

نِیم مُلّا

آدھا مولوی ؛ جس کا دینی علم ناقص ہو ؛ (مجازاً) نام کا مولوی ، برا ئے نام مولوی ۔

نِیم مُردَہ

ادھ مرا؛ آدھا مردہ (کنایتہ) نہایت نڈھال یا بے ہوش

نِیم ماہ

نصف ماہ یا چودہ دن (عموماً ماہ کے سابقے کے ساتھ مستعمل).

نِیم جِنسی

مراد: نیم عریاں، کم برہنہ، قدرے فحش (عموما ً تصویر وغیرہ)

نِیم بازُو

(طبیعیات) تربین میں اخراجی زاویے پر منحصر پتیاں (Blades) ۔

نِیم مُنکر

قدرے منکر ، پوری طرح انکار نہ کرنے والا ، کشمکش میں مبتلا ، تذبذب کا شکار ۔

نِیم نَظَر

اُچٹتی سی نظر ؛ (مجازاً) سرسری توجہ نیز کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل ۔

نِیم نَفَس

نیم جان، وہ سانس جو بوجوہ پوری طرح نہ لیا جا سکے

نِیم طِبّی

جو مکمل طور پر طبی نہ ہو (خصوصاً) طبی خدمات یا امداد پر ضمنی یا رضا کارانہ طور پر مامور (عموماً عملے کے ساتھ مستعمل) (انگ : Paramedical).

نِیم خُشک

جو نہ تر ہو نہ خشک ، معتدل (آب و ہوا) ۔

نِیم قُطْری

نیم قطر (رک) سے منشوب یا متعلق ؛ دائرے قطروں سے مماثل یا نصف قطر والا (انگ : Radial).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone