تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم پُخت" کے متعقلہ نتائج

نِیم پُخت

۱۔ رک : نیم پختہ ، آدھا کچا آدھا پکا ، آدھا اُبلا ہوا (خصوصا ً انڈا) ۔

نِیم پُختَہ

۱۔ جو پوری طرح نہ پکا ہو ، اَدھ کچرا ، آدھا کچا آدھا پکا ؛ آدھا اُبلا ہوا ۔

نِیم پُختَہ سال

کم عمر ، کم سن ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم پُخت کے معانیدیکھیے

نِیم پُخت

niim-puKHtनीम-पुख़्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: نِیم پُختَہ

نِیم پُخت کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ رک : نیم پختہ ، آدھا کچا آدھا پکا ، آدھا اُبلا ہوا (خصوصا ً انڈا) ۔
  • ۲۔ جس میں کچا پن ہو ، جس کی تکمیل میں کچھ کمی ہو ، نامکمل ، ادھورا ۔

English meaning of niim-puKHt

Adjective

  • the thing which remain to fully cooked, dish that is not fully cooked, incomplete, half raw half cooked, half boiled

नीम-पुख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस में कच्चापन हो, जो पकवान पूरी तरह से पका न हो, नामुकम्मल, अधूरा, आधा कच्चा आधा पक्का, आधा उबला हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم پُخت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم پُخت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone