تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم قُطْر" کے متعقلہ نتائج

نِیم قُطْر

(دائرے کے) قطر کا آدھا حصہ ، نصف قطر ؛ (فلکیات) کُرے کے نقطۂ مقررہ یا کسی مرکز سے ہر سمت میں مخصوص یا یکساں فاصلہ (انگ : Radius).

نِیم قُطْری

نیم قطر (رک) سے منشوب یا متعلق ؛ دائرے قطروں سے مماثل یا نصف قطر والا (انگ : Radial).

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم قُطْر کے معانیدیکھیے

نِیم قُطْر

niim-qutrनीम-क़ुत्र

نِیم قُطْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دائرے کے) قطر کا آدھا حصہ ، نصف قطر ؛ (فلکیات) کُرے کے نقطۂ مقررہ یا کسی مرکز سے ہر سمت میں مخصوص یا یکساں فاصلہ (انگ : Radius).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم قُطْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم قُطْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone