تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم نَظَر کے معانیدیکھیے
نِیم نَظَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اُچٹتی سی نظر ؛ (مجازاً) سرسری توجہ نیز کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل ۔
شعر
یہ نیم نظر نیم نگاہی کا اثر ہے
جو تیر نظر دل میں چبھا ہے بھی نہیں بھی
नीम-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उचटती सी दृष्टि; (लाक्षणिक) सरसरी ध्यान अथवा कनखियों से देखने का कार्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم نَظَر)
نِیم نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔