تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم مُلّا" کے متعقلہ نتائج

نِیم مُلّا

آدھا مولوی ؛ جس کا دینی علم ناقص ہو ؛ (مجازاً) نام کا مولوی ، برا ئے نام مولوی ۔

نِیم مُلائِیَّت

ناقص العلم ہونے کی کیفیت ؛ (مجازاً) ناخواندگی نیز مذہبی تنگ نظری ۔

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

روگی کوروگی مِلا کَہا نِیم پی

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

نِیْم طَبِیْب خَطْرَۂ جان نِیْم مُلَّا خَطْرَۂ اِیْمان

ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم مُلّا کے معانیدیکھیے

نِیم مُلّا

niim-mullaaनीम-मुल्ला

وزن : 2122

مادہ: نِیم

  • Roman
  • Urdu

نِیم مُلّا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • آدھا مولوی ؛ جس کا دینی علم ناقص ہو ؛ (مجازاً) نام کا مولوی ، برا ئے نام مولوی ۔

Urdu meaning of niim-mullaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadhaa maulavii ; jis ka diinii ilam naaqis ho ; (majaazan) naam ka maulavii, baraa.e naam maulavii

English meaning of niim-mullaa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • imperfectly educated person, quack, priest with a smattering of knowledge, incomplete scholar

नीम-मुल्ला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो पूरा मुल्ला न हो, कच्चा मुल्ला, अधूरा ज्ञानी, आधा मौलवी, जिस का धार्मिक ज्ञान अधूरा हो, (लाक्षणिक) नाम का मौलवी, बराए नाम मौलवी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم مُلّا

آدھا مولوی ؛ جس کا دینی علم ناقص ہو ؛ (مجازاً) نام کا مولوی ، برا ئے نام مولوی ۔

نِیم مُلائِیَّت

ناقص العلم ہونے کی کیفیت ؛ (مجازاً) ناخواندگی نیز مذہبی تنگ نظری ۔

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

روگی کوروگی مِلا کَہا نِیم پی

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

نِیْم طَبِیْب خَطْرَۂ جان نِیْم مُلَّا خَطْرَۂ اِیْمان

ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم مُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم مُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone