تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا اونچا دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا اونچا دیکھنا کے معانیدیکھیے

نِیچا اونچا دیکھنا

niichaa uu.nchaa dekhnaaनीचा ऊँचा देखना

محاورہ

مادہ: نِیچا

Roman

نِیچا اونچا دیکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔۱۔ نشیب وفراز دیکھنا۔ اُتار چڑھاؤ دیکھنا۔
  • کسی چیز کا نفع نقصان دیکھنا ، کسی چیز کے مختلف پہلو دیکھنا ؛ خوب غور و خوض کرنا ، نشیب و فراز سوچنا ؛ اُتارچڑھاؤ دیکھنا ؛ کسی چیز کو نیچے سے اوپر تک یا اوپر سے نیچے تک دیکھنا

Urdu meaning of niichaa uu.nchaa dekhnaa

Roman

  • ۔۱۔ nasheb vafraaz dekhana। utaar cha.Dhaa.o dekhana
  • kisii chiiz ka nafaa nuqsaan dekhana, kisii chiiz ke muKhtlif pahluu dekhana ; Khuub Gaur-o-Khauz karnaa, nasheb-o-faraaz suuchana ; utaarach.Dhaa.o dekhana ; kisii chiiz ko niiche se u.upar tak ya u.upar se niiche tak dekhana

नीचा ऊँचा देखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔۱۔ नशेब वफ़राज़ देखना। उतार चढ़ाओ देखना
  • किसी चीज़ का नफ़ा नुक़्सान देखना, किसी चीज़ के मुख़्तलिफ़ पहलू देखना , ख़ूब ग़ौर-ओ-ख़ौज़ करना, नशेब-ओ-फ़राज़ सूचना , उतारचढ़ाओ देखना , किसी चीज़ को नीचे से ऊपर तक या ऊपर से नीचे तक देखना

نِیچا اونچا دیکھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا اونچا دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا اونچا دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone