تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیچا دکھانا" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیچا دکھانا کے معانیدیکھیے

نِیچا دکھانا

niichaa dikhaanaaनीचा दिखाना

محاورہ

مادہ: نِیچا

  • Roman
  • Urdu

نِیچا دکھانا کے اردو معانی

  • شرمندہ کرنا
  • غرور ڈھانا، خفیف کرنا
  • شکست دینا، ذلیل کرنا، زیر کرنا، مغلوب کرنا
  • کم تر ثابت کرنا

Urdu meaning of niichaa dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharmindaa karnaa
  • Garuur Dhaanaa, Khafiif karnaa
  • shikast denaa, zaliil karnaa, zer karnaa, maGluub karnaa
  • kamtar saabit karnaa

English meaning of niichaa dikhaanaa

  • make someone eat humble pie, disgrace, dishonour

नीचा दिखाना के हिंदी अर्थ

  • लज्जित करना
  • अहंकार ढाना, अपमानित करना
  • हरा देना, रुस्वा करना, नीचे करना, प्राजित करना
  • तुच्छ प्रमाणित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیچا دکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیچا دکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone