تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی" کے متعقلہ نتائج

آکَھت

نال کٹائی یا ختنہ کرنے کا کام یا اس کی اجرت.

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

آخ تُھوہ

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

اَخْتَہ خَانہ

وہ مقام جہاں جانوراختہ کیے جائیں، ایک مستحکم

اَخْتَری

(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

اَخْتَر شَناس

ستاروں کی چال کا علم جاننے والا، نجومی، منحجّم

اَخْتَر شُمار

نجومی, منجم

اَخْتَرِ دانِش

عقل کے ستارے، عطارد اور مشتری

اَخْتَر شَناسی

علم نجوم، جوتِش

اَخْتَرِ تاباں

چمکتا ہوا تارہ

اَخْتَرِ جَوزا

دبیر فلک، عطارد، بدھ

اَخْتَرِ سِپاہ

وہ بادشاہ جس کی فوج بے حساب ہو

اَخْتَرِ طالِع

star of fortune

اَخْتان

بیٹیوں کے شوہر، داماد لوگ

اَخْتَرِ مُدَّعی

complaining Akhtar- the poet's pen name

اَخْتَر چَمَکْنا

نصیب پھرنا، قسمت کا یاوری کرنا، خوش بختی کے دن آنا

اَخْتَرْ شُماری

تارے گننا، تارے گن گن کر رات کاٹنا، بے چینی معن رات کاٹنا

اَخْتَہ مُرْغ

خصی مرغ، وہ مرغا جس کی نرینہ طاقت مقرر طریقے سے معطل کردی جاۓ (تاکہ وہ فربہ ہوجاۓ)

اَخْتَرا بَخْتَرا

اختر بختر، سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ

اَخْتَری اَخْتَری

(اچھی یا بری) قسمت ہونا، (خوش یا بد) قسمتی، (ترکیب میں مستعمل).

اَخْتَر بَخْتَر اُٹھانا

روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا

اَخْتَر بَخْتَر سَنبھالْنا

روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا

آخْتَہ وار

وہ گھوڑا جس کے فوطے ظاہر نہ ہوں، پیدائشی آختہ گھوڑا

اَخْتو بَخْتو

پتلیوں کی لڑائی اور ملاپ کا تماشا جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بازیگر دو کاٹھ کی پتلیاں ہاتھ پر چڑھاکر آپس میں لڑاتے اور پھر ان میں ملاپ کراتے ہیں اور یہ فقرے کہتے جاتے ہیں : ”اختو نے پکائیں بڑیاں بختو نے پکائی دال ، اختو کی بڑیاں جل گئیں بختو کا برا حال ، چنیاں لال ملوں گی“

آخْتَہ مُرْغ

وہ مرغ جس کو خصی کردیا گیا ہو

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

آخْتَہ گَری

خصی کرنے کا عمل، بدھیا کرنے کا کام.

آخْتَہ

انسان یا حیوان جس کے فوطے نکال لئے جائیں، تیغ بے نیام، خصیے نکالا ہوا جانور، نامرد کیا ہوا جانور

آخْتَہ بیگی

جانوروں کو خصی کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

آخْتَہ خانَہ

طویلہ، اصطبل

اَخْتَر سوخْتَہ

بدقسمتی، بد بختی، بد نصیبی

اَخْتَر بَخْتَر

سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ

اَخْطَب

وہ جو بہت اچھا خطبہ پڑھے، خطیب کی تفضیل بعض و کل

اَخْطَم

دراز بینی، لمبی ناک والا

اَخْطَل

جس کے کان بڑے ہوں

آ کھٹکنا

کھٹکنے لگ جانا

آخْتَہ کَرنا

خصیے نکالنا، نامرد کرنا

آکھیٹی

متعلقۂ شکار، شکار کا

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخ تُھو کَھٹّے ہوتے ہیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

آخ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اُوکَھت

(موسیقی) پانچ مارگ تال میں سے ایک کا نام جو آج کل استعمال نہیں ہوتے اور خاص گیت گانے میں استعمال ہوتے تھے

اَکھوٹ

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اَکَھتْ

فصلانہ، فی ہل فصل کا حصہ جو گان٘و کے کار گزاروں مثلاً کمھار وغیرہ کو دیا جاتا ہے، فصلانہ جو کاریگروں کو فی ہل دیا جائے

آکھوٹ

اخروٹ

اَکھات

کھاڑی، جھیل

اَکُھوٹ

जो जल्दी खतम या समाप्त न हो। २ अखंड। अक्षुण्ण। उदा०-साधन भोग सजोग रज मडन आउ अखूट।-चन्दवरदाई। ३. बहुत अधिक।

اُخْت

سگی بہن

اِقْحاط

قحط ہونا، بارش نہ ہونا

آڑَھت

آڑ یا پناہ، پناہ گاہ

آنکھ اوٹ

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

اُخْت بَنْد

وہ گرہ جو بہناپا جوڑتے وقت لگائی جائے، بہن بنانے کی رسم یا تعلق، بہناپا.

اِخْتِداع

دھوکہ دینا

اِخْتِزاع

جدا کردینا، کسی کو رشتہ داروں سے الگ کردینا

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

اِخْتِلافُ الدَّم

(طب) خون کے دست آنا، اسہال خونی

اِخْتِیارِ نا جائِز

illegal power

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کے معانیدیکھیے

نیکی

nekiiनेकी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نیکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔
  • ۲۔ کارخیر ، فلاحی کام ۔
  • ۳۔ پارسائی ، پرہیزگاری ۔
  • ۴۔ خوبی ، بھلائی ، عمدگی ، اچھائی ۔
  • ۵۔ احسان ، اچھا سلوک ، اچھا برتاؤ ۔
  • ۶۔ نیک مزاجی ، سعادت مندی ۔
  • ۷۔ (مجازاً) نائکہ ؛ ناچنے والی

شعر

Urdu meaning of nekii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nek kaam, nek amal
  • ۲۔ kaar-e-Khair, falaahii kaam
  • ۳۔ paarsaa.ii, parhezgaarii
  • ۴۔ Khuubii, bhalaa.ii, umdagii, achchhaa.ii
  • ۵۔ ehsaan, achchhaa suluuk, achchhaa bartaa.o
  • ۶۔ nek mizaajii, sa.aadat mandii
  • ۷۔ (majaazan) naa.ika ; naachne vaalii

English meaning of nekii

Noun, Feminine, Singular

  • goodness, piety, virtue

नेकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • अच्छाई, भलाई, उत्तम व्यवहार, शिष्टता, भलाई, एहसान, परोपकार, परहेज़गारी, अच्छा बरताओ, नेक काम

نیکی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکَھت

نال کٹائی یا ختنہ کرنے کا کام یا اس کی اجرت.

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

آخ تُھوہ

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

اَخْتَہ خَانہ

وہ مقام جہاں جانوراختہ کیے جائیں، ایک مستحکم

اَخْتَری

(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

اَخْتَر شَناس

ستاروں کی چال کا علم جاننے والا، نجومی، منحجّم

اَخْتَر شُمار

نجومی, منجم

اَخْتَرِ دانِش

عقل کے ستارے، عطارد اور مشتری

اَخْتَر شَناسی

علم نجوم، جوتِش

اَخْتَرِ تاباں

چمکتا ہوا تارہ

اَخْتَرِ جَوزا

دبیر فلک، عطارد، بدھ

اَخْتَرِ سِپاہ

وہ بادشاہ جس کی فوج بے حساب ہو

اَخْتَرِ طالِع

star of fortune

اَخْتان

بیٹیوں کے شوہر، داماد لوگ

اَخْتَرِ مُدَّعی

complaining Akhtar- the poet's pen name

اَخْتَر چَمَکْنا

نصیب پھرنا، قسمت کا یاوری کرنا، خوش بختی کے دن آنا

اَخْتَرْ شُماری

تارے گننا، تارے گن گن کر رات کاٹنا، بے چینی معن رات کاٹنا

اَخْتَہ مُرْغ

خصی مرغ، وہ مرغا جس کی نرینہ طاقت مقرر طریقے سے معطل کردی جاۓ (تاکہ وہ فربہ ہوجاۓ)

اَخْتَرا بَخْتَرا

اختر بختر، سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ

اَخْتَری اَخْتَری

(اچھی یا بری) قسمت ہونا، (خوش یا بد) قسمتی، (ترکیب میں مستعمل).

اَخْتَر بَخْتَر اُٹھانا

روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا

اَخْتَر بَخْتَر سَنبھالْنا

روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا

آخْتَہ وار

وہ گھوڑا جس کے فوطے ظاہر نہ ہوں، پیدائشی آختہ گھوڑا

اَخْتو بَخْتو

پتلیوں کی لڑائی اور ملاپ کا تماشا جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بازیگر دو کاٹھ کی پتلیاں ہاتھ پر چڑھاکر آپس میں لڑاتے اور پھر ان میں ملاپ کراتے ہیں اور یہ فقرے کہتے جاتے ہیں : ”اختو نے پکائیں بڑیاں بختو نے پکائی دال ، اختو کی بڑیاں جل گئیں بختو کا برا حال ، چنیاں لال ملوں گی“

آخْتَہ مُرْغ

وہ مرغ جس کو خصی کردیا گیا ہو

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

آخْتَہ گَری

خصی کرنے کا عمل، بدھیا کرنے کا کام.

آخْتَہ

انسان یا حیوان جس کے فوطے نکال لئے جائیں، تیغ بے نیام، خصیے نکالا ہوا جانور، نامرد کیا ہوا جانور

آخْتَہ بیگی

جانوروں کو خصی کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

آخْتَہ خانَہ

طویلہ، اصطبل

اَخْتَر سوخْتَہ

بدقسمتی، بد بختی، بد نصیبی

اَخْتَر بَخْتَر

سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ

اَخْطَب

وہ جو بہت اچھا خطبہ پڑھے، خطیب کی تفضیل بعض و کل

اَخْطَم

دراز بینی، لمبی ناک والا

اَخْطَل

جس کے کان بڑے ہوں

آ کھٹکنا

کھٹکنے لگ جانا

آخْتَہ کَرنا

خصیے نکالنا، نامرد کرنا

آکھیٹی

متعلقۂ شکار، شکار کا

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخ تُھو کَھٹّے ہوتے ہیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

آخ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اُوکَھت

(موسیقی) پانچ مارگ تال میں سے ایک کا نام جو آج کل استعمال نہیں ہوتے اور خاص گیت گانے میں استعمال ہوتے تھے

اَکھوٹ

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اَکَھتْ

فصلانہ، فی ہل فصل کا حصہ جو گان٘و کے کار گزاروں مثلاً کمھار وغیرہ کو دیا جاتا ہے، فصلانہ جو کاریگروں کو فی ہل دیا جائے

آکھوٹ

اخروٹ

اَکھات

کھاڑی، جھیل

اَکُھوٹ

जो जल्दी खतम या समाप्त न हो। २ अखंड। अक्षुण्ण। उदा०-साधन भोग सजोग रज मडन आउ अखूट।-चन्दवरदाई। ३. बहुत अधिक।

اُخْت

سگی بہن

اِقْحاط

قحط ہونا، بارش نہ ہونا

آڑَھت

آڑ یا پناہ، پناہ گاہ

آنکھ اوٹ

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

اُخْت بَنْد

وہ گرہ جو بہناپا جوڑتے وقت لگائی جائے، بہن بنانے کی رسم یا تعلق، بہناپا.

اِخْتِداع

دھوکہ دینا

اِخْتِزاع

جدا کردینا، کسی کو رشتہ داروں سے الگ کردینا

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

اِخْتِلافُ الدَّم

(طب) خون کے دست آنا، اسہال خونی

اِخْتِیارِ نا جائِز

illegal power

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone