تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکی" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکی

وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں ؛ چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں .

ٹھیکی لَگانا

بوجھ سر سے اُتار کر دَم لینا، چلتے چلتے تھک کر دَم لینا

ٹھیکی دینا

کسی کو سہارا لگانا، مدد کرنا، (بازاری) ہتیلی لگانا

ٹھیکی لینا

دم لینا، تھوڑا چل کے ٹھہر جانا، ٹکنا

ٹھیکی کھانا

رک : ٹھیکی لینا .

ٹھیکیدار

اجارہ دینے والا، اجارہ دار، وہ شخص جس نے ٹھیکا لیا ہو، مستاجر، مجازاً: پورا ذمہ دار

ٹھیکِیاں لینا

۔منزلِ شوق طے نہیں ہوتی ٹھیکیاں ناتوان لیتے ہیں (داغ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکی کے معانیدیکھیے

ٹھیکی

Thekiiठेकी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں ؛ چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں .
  • غلہ رکھنے کی جگہ ، غلہ کا ان٘بار
  • وہ جگہ جہاں لکڑی بیچنے والے لکڑی جمع کرتے ہیں ، لکڑی یا پتاور کا ان٘بار .
  • رک : ٹھیک (= اڑواڑ) .
  • ڈھیر ، تودہ ، ان٘بار .

Urdu meaning of Thekii

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jis ke sahaare bojh uThaane vaale dam lene ke li.e bojh rakh dete hai.n ; chabuutara jis par mazduur bojh rakhte hai.n
  • gala rakhne kii jagah, Galla ka ambaar
  • vo jagah jahaa.n lakk.Dii bechne vaale lakk.Dii jamaa karte hai.n, lakk.Dii ya pataavar ka ambaar
  • ruk ha Thiik (= a.Dvaa.D)
  • Dher, todaah, ambaar

English meaning of Thekii

Noun, Feminine

  • a large sack of grain, bag
  • load
  • prop, support
  • resting place
  • the act of resting on the way

ठेकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाँड़। थूनी।
  • टेक। सहारा।
  • नृत्य का एक प्रकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھیکی

وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں ؛ چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں .

ٹھیکی لَگانا

بوجھ سر سے اُتار کر دَم لینا، چلتے چلتے تھک کر دَم لینا

ٹھیکی دینا

کسی کو سہارا لگانا، مدد کرنا، (بازاری) ہتیلی لگانا

ٹھیکی لینا

دم لینا، تھوڑا چل کے ٹھہر جانا، ٹکنا

ٹھیکی کھانا

رک : ٹھیکی لینا .

ٹھیکیدار

اجارہ دینے والا، اجارہ دار، وہ شخص جس نے ٹھیکا لیا ہو، مستاجر، مجازاً: پورا ذمہ دار

ٹھیکِیاں لینا

۔منزلِ شوق طے نہیں ہوتی ٹھیکیاں ناتوان لیتے ہیں (داغ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone