تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتو بَخْتو" کے متعقلہ نتائج

اَخْتو بَخْتو

پتلیوں کی لڑائی اور ملاپ کا تماشا جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بازیگر دو کاٹھ کی پتلیاں ہاتھ پر چڑھاکر آپس میں لڑاتے اور پھر ان میں ملاپ کراتے ہیں اور یہ فقرے کہتے جاتے ہیں : ”اختو نے پکائیں بڑیاں بختو نے پکائی دال ، اختو کی بڑیاں جل گئیں بختو کا برا حال ، چنیاں لال ملوں گی“

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتو بَخْتو کے معانیدیکھیے

اَخْتو بَخْتو

aKHto-baKHtoअख़्तो-बख़्तो

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اَخْتو بَخْتو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتلیوں کی لڑائی اور ملاپ کا تماشا جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بازیگر دو کاٹھ کی پتلیاں ہاتھ پر چڑھاکر آپس میں لڑاتے اور پھر ان میں ملاپ کراتے ہیں اور یہ فقرے کہتے جاتے ہیں : ”اختو نے پکائیں بڑیاں بختو نے پکائی دال ، اختو کی بڑیاں جل گئیں بختو کا برا حال ، چنیاں لال ملوں گی“

Urdu meaning of aKHto-baKHto

  • Roman
  • Urdu

  • putliiyo.n kii la.Daa.ii aur milaap ka tamaashaa jis kii suurat ye hotii hai ki baaziigar do kaaTh kii putliiyaa.n haath par cha.Dhaakar aapas me.n la.Daate aur phir in me.n milaap karaate hai.n aur ye fiqre kahte jaate hai.n ha aKhto ne pakaa.ii.n bu.Dhiyaa.n buKhto ne pakaa.ii daal, aKhto kii bu.Dhiyaa.n jal ga.ii.n buKhto ka buraa haal, chunniyaa.n laal miluungii

English meaning of aKHto-baKHto

Noun, Feminine

  • stock names for two shrewish marionettes in puppet shows

अख़्तो-बख़्तो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठपुतलियों की लड़ाई और मिलाप का तमाशा जिस के पात्रों के नाम अख़्तो और बख़्तो होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْتو بَخْتو

پتلیوں کی لڑائی اور ملاپ کا تماشا جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بازیگر دو کاٹھ کی پتلیاں ہاتھ پر چڑھاکر آپس میں لڑاتے اور پھر ان میں ملاپ کراتے ہیں اور یہ فقرے کہتے جاتے ہیں : ”اختو نے پکائیں بڑیاں بختو نے پکائی دال ، اختو کی بڑیاں جل گئیں بختو کا برا حال ، چنیاں لال ملوں گی“

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتو بَخْتو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتو بَخْتو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone