تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیک خِصال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیک خِصال کے معانیدیکھیے
نیک خِصال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اچھی صفات والا، نیک چلن، خوش اطوار
شعر
سیرت اچھی ہے تری یار جمال اچھا ہے
تو بہر طور بس اے نیک خصال اچھا ہے
جو مریض تھا پڑا جاں بہ لب خبر اور کچھ نہیں اس کی اب
مگر اتنا کہتے ہیں لوگ سب کہ بڑا یہ نیک خصال تھا
English meaning of nek-KHisaal
Persian, Arabic - Adjective
- good-natured, good qualities
नेक-ख़िसाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अच्छी विशेषताओं वाला, नेक चलन, अच्छे आचरण वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیک خِصال)
نیک خِصال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔