تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان موٹی پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان موٹی پَڑْنا

بولنے یا گفتگو کرنے میں دقت پیش آنا (زبان موٹی پڑ جانے سے یہ دقت آتی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان موٹی پَڑْنا کے معانیدیکھیے

زَبان موٹی پَڑْنا

zabaan moTii pa.Dnaaज़बान मोटी पड़ना

محاورہ

زَبان موٹی پَڑْنا کے اردو معانی

  • بولنے یا گفتگو کرنے میں دقت پیش آنا (زبان موٹی پڑ جانے سے یہ دقت آتی ہے)

    مثال - اسے خُوب نشہ ہوگیا وہ اُٹھ کھڑا ہوا، اس کی زبان موٹی پڑگئی۔

  • (طِب) علالت کی زیادتی اور مریض کی کمزوری کی وجہ سے زبان کی قوّتِ گویائی میں فرق آنا، بولنا بند ہونا، یہ حالت بعض مریضوں میں آخری وقت ہوتی ہے

ज़बान मोटी पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बोलने या बात-चीत करने में उलझन सामने आना (ज़बान मोटी पड़ जाने से ये उलझ आती है)

    उदाहरण - उसे ख़ूब नशा हो गया वह उठ खड़ा हुआ, उसकी ज़बान मोटी पड़ गई।

  • (चिकित्सा) रोग की ज़्यादती एवं रोगी की दुर्बलता के कारण से ज़बान की बोलने की शक्ति में अंतर आना, बोलना बंद होना, ये स्थिति कुछ रोगियों में अंतिम समय होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان موٹی پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان موٹی پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words