تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا کے معانیدیکھیے
زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا کے اردو معانی
-
پیاس کی شِدّت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا
مثال - امیر کی زبان میں تشنگی سے کانٹے پڑگئے۔
- حلق میں کانٹے پڑنا
ज़बान में काँटे पड़ जाना के हिंदी अर्थ
-
प्यास की तीव्रता से ज़बान का सूखकर खुरदुरा हो जाना, अत्यधिक प्यास लगना
उदाहरण - अमीर की ज़बान में तिश्नगी से काँटे पड़ गए।
- गले में काँटे पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا)
زَبان میں کانْٹے پَڑْ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔