تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیک فال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیک فال کے معانیدیکھیے
نیک فال کے اردو معانی
صفت
- جس کا ملنا مبارک ہو، جس کی زیارت فرحت بخش ہو، نیک شگون، اچھا شگون، مبارک فال
شعر
بچھڑ گیا ہے تو یہ کہہ کے دل کو بہلاؤں
وجود اس کا مرے حق میں نیک فال نہ تھا
تمہارے بعد کسی سے فریب کھایا نہیں
تمہارا مجھ سے بچھڑنا بھی نیک فال رہا
دست و بازو میں آسمان و زمیں
اور کیا فال نیک فال کے بعد
English meaning of nek-faal
Adjective
- of happy omen, good omen
नेक-फ़ाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका मिलना, जिसके दर्शन, जिसकी चर्चा मंगलकारी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیک فال)
نیک فال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔